1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باذوق کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 ستمبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محترم باذاوق صاحب! ہم آپ کو آور اردو میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    محترم باذوق صاحب
    ہماری اردو پیاری اردو
    میں تشریف آوری پر
    اھلا و سہلا مرحبا​
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ خیریت سے ہونگے سب ساتھی

    نوید کی طرف سے باذوق کو ہماری اردو میں‌شامل ہونے پر مبارک باد اور خوش آمدید

    خوش رہیں
     
  4. باذوق
    آف لائن

    باذوق مشتاق

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ

    استقبالیہ کلمات
    کے لیے آپ تمام احباب کا
    بہت شکریہ !!
     
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید جی


    ویسے باذوق جی لگتاہے آپ نوید بی سی این کی طرح‌انٹرنیٹ کے ہر فورم پر موجود ہیں‌۔۔

    ہا ہا ہا ہا
     
  6. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوش آمدید
     
  7. باذوق
    آف لائن

    باذوق مشتاق

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زیادہ تو نہیں ، غالباََ آٹھ دس فورمز پر ہی ۔۔۔۔۔
     
  8. شمیل قریشی
    آف لائن

    شمیل قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب باذاوق صاحب

    آپ پر سلامتی ہو

    میری جانب سے بھی خوش آمدید قبول کیجیے اور امید ہے کہ آپ ہماری اردو محفل میں آتے جاتے رہیں گے ۔

    [​IMG]

    زیادہ آداب

    شمیل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں