1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات کہنے میں آسانی ہو لفظِ آخر مرا بامعنی ہو

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 مئی 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بات کہنے میں آسانی ہو
    لفظِ آخر مرا بامعنی ہو


    جملے کے آخری لفظ ( میں نے لفظ کہا ہے حرف نہیں ) نیا جملہ شروع کیا جائے
    سو جملہ ایسا لکھیں کہ جس کا آخری لفظ بامعنی ہو
    تانکہ دوسرے دوستوں کو اس سے نیا جملہ شروع کرنے میں آسانی ہو ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏16 مئی 2019
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج کس کس کا ہے روزہ ؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے اگلا جملہ بھی بطور مثال لکھیے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    روزہ تو یقینا سب کا ہوگا مگر یہ اتنی خاموشی کیوں ہے بھائی ؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اب اگلا جملہ "بھائی" کے لفظ سے شروع ہوگا؟ جبکہ کھیل کے رولز میں آپ نے حرف سے شروع کرنے کی شرط رکھی ہے۔
    جس کے حساب سے آخری حرف "ی" ہے۔ اور آخری لفظ "بھائی" ہے۔ اب اگر آخری لفظ کے حساب سے اگلا جملہ لکھا جائے تو پہلا لفظ "بھائی" استعمال کرنا شرط ہے۔ جیسا کہ آپ کی مثال میں ہے۔ اور اگر آخری حرف کے حساب سے اگلا جملہ شروع کیا جائے تو اس کا پہلا حرف "ی" ہو گا۔ آپ کی بیان کی گئی شرط کے لحاظ سے۔ آپ کی مثال اور رُول ایک دوسرے کے مخالف سمت میں جا رہے ہیں؟ یا مجھ سے سمجھنے میں غلطی ہو رہی ہے؟
    :cfd:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ درست کہہ رہے ہیں مجھ سے ہی غلطی ہوئی مجھے حرف نہیں لفظ لکھنا چاہیے تھا ۔ ۔ ۔ اس وقت دماغ کچھ الجھا ہوا تھا جس کے سبب بات الجھ گئی ۔ ۔ ۔ میں تصحیح کر دیتا ہوں ۔ ۔ ۔ شکریہ ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی لوگوں کو روزہ بہت لگ رہا ہے شاید
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شاید نہیں ۔ ۔ ۔ یقینا :chp:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یقینا عید پر رمضان کی کسر پوری کریں گے سب لوگ:)
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ تو یقینا سب کسریں پوری کرینگے ، اپ بتائیں عید کہاں گزارنے کا ہے ارادہ ؟
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ارادہ ہے کراچی میں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو شاید بڑی عید پر ہی آ سکوں گا پاکستان
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے وزیر اعظم نے او آئی سی میں بہت زبردست انداز میں پاکستان اور اُمت مسلملہ کی ترجمانی کی ۔ ۔ ۔ شکریہ وزیر اعظم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں