1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ذوالقرنین کاش, ‏30 اپریل 2008۔

  1. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
    لوگ بے وجہ اداسی کا سب پوچھیں گے
    یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو
    انگلیاں اٹھیں گی سوکھے ہوئے بالوں کی طرف
    اک نظر دیکھیں گے گزرے ہوئے سالوں کی طرف
    چوڑیوں پر بھی کئی طنز کئے جائیں گے
    کانپتے ہاتھوں پہ بھی فقرے کسے جائیں گے
    لوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گے
    باتوں باتوں میں میرا زکر بھی لے آئیں گے
    ان کی باتوں کا زرا سا بھی اثر مت لینا
    ورنہ چہرے کے تاثر سے سمجھ جائیں گے
    چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سے
    میرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے
    بات نکلے گی تو پھر دود تلک جائے گی
     
  2. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ نے بات نکال تو دی ہے۔
    اب دیکھیے کتنی دور تک جاتی ہے
    آپ کو بات کے ساتھ ساتھ رہنا ہوگا :titli:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیتے ہیں کہاں تک جائے گی۔۔ خیر جہاں تک بھی جائے گی۔۔ ہم بھی ساتھ ساتھ چلتے جائیں گے۔۔ :car:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گڈی پر نہیں۔ پیدل چلتے ہیں
    میں نے بھی گڈی گیراج میں پارک کر دی ہے۔
    پیدل چلنے میں زیادہ مزہ آتا ہے ۔۔ بلکہ ص آتا ہے
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چلو چلو ص :glass: لینے چلو چلو چلو ص لینے چلو
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ذوالقرنین کاش صاحب تو اپنی نکال کر پتا نہیں کہاں‌ غائب ہو گئے ہیں اب آپ سب اس کو دور تک لے جائیں۔۔۔
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی کیا نکال کر بھئی؟ :baby:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میرا مطلب تھا میاں کے بات نکال کر پتا نہیں‌کدھر غائب ہو گئے ہیں۔۔۔
     
  10. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    سب کا بہت بہت شکریہ

    بات تو جب بھی نکلتی ہے ہمیشہ ہی دور تلک جاتی ہے
    اور جو بھی ساتھ آنا چاہے آسکتا ہے،
    ارے بھئی اور بھی کام ہیں جہاں میں عشق کے سوا
    سو پیغام ارسال کیا اور غائب ہوئے اپنے کام میں
    خیر مجھے سب کا جواب بے حد پسند آیا
    سب کا بہت بہت شکریہ
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ٹھیک فرمایا۔
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ٹھیک فرمایا آپ نےبھی۔۔
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بھی “ٹھیک“ فرمایا۔۔ :hasna:
     
  14. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    میں بھی یہی کہہ رہا تھا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی یہی کہہ رہا تھا[/quote:2hn01jhx]
    کیا ؟
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ
    :a180:

    واہ جی بات تو خاصی دور پہنچ چکی ھے مگر بات پہچانے والے خود کہاں ھیں :soch:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں‌حسن جی کیا بات زیادہ دور تک پہنچ گئی ھے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات سے زیادہ دور تو ذوالقرنین کاش بھائی خود جا چکے ہیں۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حسن صاحب نے بھی اہنے ڈیرے میں ہی ڈیرے ڈال لئے ہیں :soch:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے حسن کو ہوا کیا ھے ذرا جبار جی سے پوچھ کے بتائیں
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر کل پوچھوں گا :113:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کل تو آ بھی گئی
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ جو کچھ کسی اجنبی زبان میں فرمایا ہے
    اسکا ترجمہ بھی فرما دیں۔ شکریہ
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی پتہ کیا حسن کا کیا
     
  26. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بات زیادہ دور تو نہیں گی ابھی
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    راستے سے ہی پکڑ لی کیا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آئے تو تھے آپ روک ہی نہ سکے میں کیا کروں :soch:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم کیسے روکتے ہماری موجودگی میں تو آئے ہی نہیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کل پھر سہی ٹھیک ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں