1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات مت کریں۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 فروری 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ کیسا دستور زباں بندی ہے تیری محفل میں
    کہ بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
     
  2. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ تو بہت باتیں کرتے ہو
    دیکھو میں ہی کوئی بات نہیں کرتا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ بہت خوب ۔ اچھا شعر ہے۔

    اگر یہاں بات کرنا منع نہ ہوتا تو میں خوب داد دیتا۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ تو بہت باتیں کرتے ہو
    دیکھو میں ہی کوئی بات نہیں کرتا[/quote:3hxobdzn]
    آپ سیانے اور عقلمند ہیں نا۔ اسی لیے بات نہیں کرتے۔

    میں بھولا بھالا سا ہوں۔ :baby:
     
  5. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم صاحب ۔ آپ کو یہ غلط فہمی کیوں ہوگئی کہ آپ بھولے بھالے ہیں
    اور کب دور ہوگی ؟
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کروں گا، کروں گا، کروں گا
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جب تک ان کے اوتار میں مزید دو یا تین بچوں کا اضافہ نہیں ہو جاتا :suno:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ پلیز یہ بات مت کریں۔ :237:
    :hasna: :hasna: :hasna:

    خود تو آپ نے سلم ڈاگ ملینئیر والے بچے بھی گود لینے کا پروگرام بنا لیا ہے۔
    لیکن مجھے تو معاف ہی رکھیں۔ :zuban: :zuban: :zuban:
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہاں پر مجھے تو واقعی بات نہیں کرنی چاہیے۔ :176:
     
  10. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے میں نے کوئی بات نہیں کی
     
  11. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کا شکر ادا نہیں ہوا
    کیونکہ اپ نے بات کر دی ہے۔ :hasna:
     
  12. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    میں کب بات کی ہے آپ ثابت کر سکتی ہو
    کہ میں نے کوئی بات کی ہے
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بات مت کریں
     
  14. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    تو نہیں کر رہے بھائی بات
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اگر میں‌ثابت کردوں تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
     
  16. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں کر سکو گی شرت لگا لو
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ثابت کرنا ہے
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پلیز آپ شرت کی بات مت کریں۔
    کیونکہ شرط ۔۔۔ ہمیشہ ۔۔ط سے ہوتی ہے۔ ۔۔۔ ت سے نہیں۔
     
  19. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    کہ میں نے بات کی ہے
    کیا آپ نے سُنی میری کوئی بات
     
  20. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب شرط والی بات تو مزید نہیں کرنی؟
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ کو نیند آرہی ہے جائیں جا کر آرام کریں
     
  22. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آپ کہوں لیکن ثابت کیسے کرو گی
     
  23. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ثابت تو میں کر سکتی ہوں۔
    لیکن کیا کروں اس لڑی میں زیادہ بات نہیں کرنی ۔ :hasna:
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپ نے ثابت مسور کی دال کرنی ہے :hasna:
     
  25. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ کیسا دستورزباں بندی ہے تری محفل میں
    یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زبان میری
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ آپ بولیں بولیں ۔
    پاکستانی دستور تو بنائے ہی توڑنے کے لیے جاتے ہیں۔ :237:
     
  27. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اس دستور کو میں‌نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا کہہ رہے ہیں نعیم پائی :208: :176:
     
  29. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دستور کے مطابق پاکستانی بولیں تو کیا بولیں ؟ :nose:
     
  30. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بات مت کرو
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں