1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات مت کریں۔ حصہ دوم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏1 دسمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    پھر بولی آپ؟؟
    چپ۔۔ [​IMG]
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    اگر اب آپ لوگ خاموش نہ ہوئے تو
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    بولتی رہیے ، مجھے کیا ہے ؟
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    :133: اب میں آگئی ہوں کوئی نہیں بولے گا (میرے علاوہ:133:
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    ہاہاہا :bigblink:
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    :84: ،
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    [​IMG]
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    :133: کون بول رہا ہے یہ اور کون ۔چکر کھا رہا ہے یہاں:135:
     
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    میں زپ کھولنے میں آپ کی مدد کر دوں :104:
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    ظاھر ہے کوئی نہیں ہوگا تو چپ تو رہنا ہی پڑے گا:122:
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    [​IMG]
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    :119: ،
     
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    شکر ہے آج بولا کوئی نہیں ورنہ مجھے سب کو چپ کروانا پڑتا
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    :207::takar:
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    ارےےے میں کب بولا :no:
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    کوئی باز نہیں آئے۔۔ اب مجھے چپ کروا کے دکھائیں ذرا۔۔ [​IMG]
     
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    واقعی اگر آپ خود بھی اپنے بولنے پر اتنے حیران ہیں تو سوچیں ہمارا کیا حال ہو گا آپ کو بولتا دیکھ کر بلال جی
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    خاتون چاہے ایک ہو "خوا3" ہوں جیسا کے اوپر والی سمائیلی میں ان کا خاموش بیٹھنا بیٹھنا بہت مشکل ہے۔
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں
    ورنہ کیا بات کر نہیں‌آتی:yes:
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    یعنی چھپے رستم ہیں پورے :thnk:
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    آپ "رستم" کی بات کرتیں ہیں یہاں "سہراب" بھی موجود ہیں۔:bigblink:
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    او اب سمجھ آیا اس لیے آپ کی بولتی بند رہتی ہے او سوری مطلب آپ خاموش رہتے ہیں :139:
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    جی میں تو آپ کے ادب میں خاموش رہتا ہوں کہ یہ نہ کہیں کہ بڑوں کے آگے بولتا ہے ۔:120:
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    یعنی آپ سعادت مند بچے ہیں :sad0126: لیکن پھر آپ وہ بات کیوں نہیں مان لیتے :thnk:
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    اب ایسی بھی کیا سعادت مندی۔۔!!
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    یہ تو چیٹنگ ہے بھئی :133:
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    چیٹنگ کی آپشن پہلے تھی فورم پر ۔ اب ختم کر دی گئی ہے۔
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    ویسے یہاں بات کرنا منع ہے خاموش ہو جائیں نہیں تو خوبصورت سے ڈانٹ پڑے گی
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    فی الحال تو انہیں میرا خیال ہے امی سے ڈانٹ پڑ رہی ہے اس لیے خاموش ہیں ۔ تو کیوں نہ اس موقع کا فائدہ اٹھایا جائے۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: بات مت کریں۔ حصہ دوم

    سب ہی خاموش ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں