1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باتوں کے شعر بنایئے

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, May 10, 2009.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    چلیں اس نئی لڑی میں باتیں کرتے ھیں مگر شاعری کی زباں میں
    کچھ اپنی کہتے کچھ آپ کی سنتے ھیں مگر شاعری کی زباں میں
     
  2. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    ارے آپ نے تو کمال کردیا ہمیں باتوں کا موقع دے کر
    پہلے تو یہاں بات کرنے کو ترستی تھی زباں‌میری


    :a191:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بابل جیسا میرا بھائی
    اس پہ ھے پریشانی آئی
    کر اس کی خیر اے مولا
    خوشی نے تجھ سے آس لگائی
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بابل جیسا میرا بھائی
    اس پہ ھے پریشانی آئی
    کر اس کی تو خیر اے مولا
    خوشی نے تجھ سے آس لگائی
     
  5. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    مالک پر ہی آسرا ہے
    وہ انشاءاللہ سنے گا
    خوشی پریشان نہ ہوں
    سب اچھا ہو جائےگا
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب سلسلہ اچھا ہے یہ
    مجھکو بھلا لگتا ہے یہ ۔
    اور موزوں تر بھی ہوجائے
    کھیلوں میں گر آتا ہے یہ

    :mashallah:
     
  7. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    خوشی بہنا
    آپ نے تو
    کمال ہی کر دیا

    اسے شائد ہائیکو کہتے ہیں :soch:
    اور چاہے تو آزاد نظم سمجھ لیں :baby:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خدا نہ کرے کسی کی نظر لگ جائے تجھے
    میری دعا ھے خوشی کی عمر لگ جائے تجھے
     
  9. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    خدا خوشی کی عمر دراز کرے
    اس کے پیاروں‌کو سلامت رکھے
    خوشی اپنے کی طرح رہے خوش
    اور اللہ یہ حالت تا قیامت رکھے

    آمین ثم آمین
     
  10. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    آپی جی ۔ خدا کے لیے اسے آزاد شاعری نہ بنائیے گا
    آپ کا بھلا ہو اس لڑی کو مرزا عادل کے ستم سے بچائیے گا۔

    :212:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تیری شوخ نگاہوں کی میں کیا مثال دوں

    جی میں آتا ہے کہ تیری آنکھیں نکال دوں

    :a191: :a191: :a191:
     
  12. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    ہارون بھائی کی نیم حکیمی کی کیا بات ہے
    ان کو ہر شخص ہی بیمار نظر آتا ہے
    کوئی قابو آئے تو فورا سرجری کر دو
    حُسن کا زور بھی ان کے سامنے لاچار نظر آتا ہے
    :nose:
     
  13. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    ہے ہے ہے ہا ہا ہا ہے ہے ہے۔۔۔ہو ہو ہو
    اے ہے ہے ہے۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔ہو ہو ہو
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کی اس ہے ہے ہوہو ہاہا کاکیا آخر کریں گے ہم
    کوئی سوال ہو تو اپنا جواب حاضر کریں گے ہم
     
  15. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  16. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان



    بہت خوب جی
     
  17. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    سیگریٹ لے کر دل میں اتر گی


    پیار کی بات کی تو وہی سے مکر گی


    مرزاعادل نذیر
     
  18. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بات اک میرے دل میں آئی ہے
    گر کہوں تو ابھی لڑائی ہے

    قتل کرتی ہے گفتگو اُنکی
    بات میں بات کی صفائی ہے

    پھر دیا ہے زخم میں نمک اُس نے
    یہ دعا گو کی منہ بھرائی ہے

    سچ ہے بے عیب ہے خدا کی ذات
    تجھ میں کیا جانے کیا بُرائی ہے

    اے لبِ یار تجھ کو میری قسم
    کبھی سچی قسم بھی کھائی ہے
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہ آئی ھے
    یہ بات آپ نےجانے کیسے بنائی ھے
     
  20. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بات کرتی نہیں لے لیتی ہیں چٹکی دل میں
    یہ تو ہے آپکی تصویر میں اک بات نئی۔۔۔۔۔

    سر میرا کاٹ کے اے نامہ رسان لیتا جا۔۔
    گرچہ بیکار سہی پر ہے یہ سوغات نئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy:
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اتنی مشکل باتیں نہیں کرنی یہاں
    شعر کا شعر سے بس جواب دیجئے
     
  22. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    دیکھا کس لطف سے کہتا ہوں اپنی واردات
    یعنی کے یعنی کے دیوانہ ایسا ہونا چاہیئے۔۔۔ :hasna:
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دیوانے کو بھئی کیا کریں گے ہم
    اس وقت تو کھانا ہونا چاہیئے
     
  24. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان



















    تماری تصویر دل سے لگائی ہے
    اپنوں نے ہی آگے مٹائی ہے
     
  25. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    عادل مرزا جیسی مخلوق اس فورم میں
    جانے کہاں سے گھس آئی ہے :pagal:
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ویسے تو ھیں گجرات کے عادل
    پر اب سپین کی شامت آئی ھے
     
  27. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان


    مسز کو بات کرتے یہ سمجھ نا آئی
    مرزاعادل کو جانے کس نے یہ ویب دیکھائی









    اب خوشی کی شامت آئی
    یہ سوچ رہا ہوں یہ بات کس نے لکھائی


    عادل نے تو خوشی کو ایسی کوئی بات نہیں سکھائی :201: :201: :201:
     
  28. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    کسی نے شعر لکھا تو ہم نے جواب دیا
    جانے وہ اس جواب کو غلط لے بیھٹے ہیں اب
     
  29. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    شاعری کرنا نہ آتی ہو تو جناب
    چپ کر کے اک جانب بیٹھ جانا چاہیئے :yes:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد شاعری پر ہی نہیں اکتفا کرنا چاہیے
    کچھ قافیہ ردیف کا بھی دھیان رکھنا چاہیے

    :a191: :a191: :a191:
     

Share This Page