1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا جان کون ہیں

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از باباجان, ‏11 دسمبر 2008۔

  1. باباجان
    آف لائن

    باباجان ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2008
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اسلام و علیکم ورحمۃ‌اللہ
    میں‌بابا جان یعنی ملک حسن رزاق عطاری سیالکوٹ سے تعلق ہے
    عمر ہے تیس سال اور شکل صورت بس ٹھیک ہی ہے تعلق شعبہ تعلیم سے ہے ، اور کیا کہوں‌باقی سب جاننے کے لئے میری ویب سائٹ خاضر ہے
    www.hassanonline.at.tt مزید کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں‌میرے ای میل پر جو کہ موجود ہے میری سائٹ پر
    والسلام و علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
    /size]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب بابا جان !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:s7363jcw][glow=red:s7363jcw]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:s7363jcw]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:s7363jcw]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. باباجان
    آف لائن

    باباجان ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2008
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    اسلام و علیکم ورحمۃ‌اللہ
    ؎جناب من یہاں‌بھی پرچہ یار چلو یہاں بھی سہی


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ملک حسن شکیل رزاق پھر ملک حسن رزاق عطاری ہو گیا گھروالوں‌نے رکھا ظاہر ہے
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    بہت سے القابات ہیں‌مگر ابھی بابا جان ہے جو میری ایک سٹوڈنٹ نے مجھے دیا عزت کے ساتھ
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    میری عمر پورے 30 سال اور آج دن تک 13 دن
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    سیالکوٹ‌پاکستان پیدائشیی یہاں‌ہوں
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بیچلرہوں‌(علم مومن کی گمشدہ میراث ہے ،فرمان رہبر بر حق صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کمپیوٹر ،مطالعہ شاعری ،دوسروں کی مدد کرنا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ویسے تو کمپیوٹر پڑھاتا ہوں‌مگر پیشہ کوئی نہین‌
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اگر ملک و ملت کے کسی کام آسکوں‌
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    چلتے چلتے قسمت یہاں بھی لے آئی
    ہم آوارہ گردوں‌کا ٹولہ ہیں کھبی اس جگہ کھبی اس جگہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عطاری بھائی ۔
    آپکا تعارف جان کر خوشی ہوئی ۔
    اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے اور نیک مقاصد میں کامیابی فرمائے۔ آمین

    امید ہے آپکو ہماری اردو سے آپکو اپنی دلچسپی کا کافی سامان ملے گا اور آپ بھی ہماری اردو کے فورم کے لیے ایک عمدہ اضافہ ہوں گے۔ انشاءاللہ العزیز
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    عطاری بھائی خوش آمدید اپے علم سے ہمیں بھی فیض یاب فرمائیں :dilphool:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم بابا صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بابا صاحب آپ کے بارے جان کر خوشی ہوئی۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بابا جان کون ہیں

    [​IMG]
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں