1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ا ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ابو تیمور, May 9, 2013.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دوستوں کے ساتھ چائے پینے کا مزا دوبالا ہوجاتے ہے۔ ایسا کیوں ہے؟
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈئیر فرینڈز یا پیارے دوست جن کے ساتھ عمر کا کچھ حصہ گزرا ہو جب اکھٹے ہوتے ہیں تو چائے سے زیادہ جو محبت دوستوں میں ہوتی ہے وہ طاری ہوتی ہے سب پر
     
  3. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا احتیار فرمائیں اور انگریری کے الفاظ لکھنے سے پرہیز کریں۔
     
  4. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان میں احتیاط اور پرہیز کرنا دونوں آسان ہیں
     
  5. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    سادہ غذا استعمال کریں اور تلی ہوئی چیزیں سے پرہیز کریں۔
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔۔ز کو کہاں بھیج دیا گیا ہے
     
  7. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    صبح سویرے اٹھنے والے سارا دن خوشگوار موڈ میں رہتے ہیں۔
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ضعیف لوگ دوسروں کی توجہ اور مہربانی کے متقاضی ہوتے ہیں۔ ضرور خدمت کرنا چاہیے۔
     
  9. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    طوطا ط سے ہوتا ہے یا ت سے بھی توتا لکھ سکتے ہیں؟
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے درست الفاظ ہی لکھنا بہتر ہوتا ہے۔
     
  11. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    عین ممکن ہے آپ صحیح کہہ رہے ہوں۔
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غالب آج کے دور میں ہوتا تو اپنے کئی اردو کے فورم کھول رکھے ہوتے۔
     
  13. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    فرصت ہی نہ ملتی اسے اتنے بہت سارے فورمز پر اپنی غزلیں شائع کرتے ہوئے۔
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قرب و جوار سے بے خبر ہوجاتے ہیں اکثر معروف لوگ۔
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کاغذ کی بچت کرنے کے لئے ویب پر پی ڈی ایف فارمیٹ میں شاعری جمع کرتے
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گ سے گدھا اور ک سے کتا
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لام سے لالٹین ہوتی ہے مگر کم لوگ واقف ہوں گے اس روشنی کے منبع سے۔
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    موجود ہو گی ان گاؤں میں جہاں اب بھی بجلی نہیں گی یا اٹھارہ گھنٹے ہوتی ہے لوڈ شیڈنگ
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نیند کیسے آتی ہوگی سخت گرمیوں کی راتوں میں ان لوگوں کو۔
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لوگ عادی ہیں ایسے حالات کے پیسے والوں کے پاس جنریٹر ہیں اور غریب صبر کر لیتے ہیں
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی؛ بات درست ہے
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب مسلے اس لئے ہیں کہ عوام کے نام پر ہمارے سیاست دان قومی دولت لوٹتے ہیں
     
  23. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ، وقت کتنی تیزی سے گزرتا ہے۔ آج ۱۷ روزے گزر گئے ہیں۔
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بس اسی طرح جی جی کر زندگی بھی ختم ہوتی ہے
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پریشانی دور کرنے کے لئے اللہ تعالی سے لو لگانا چاہیے۔
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تازہ دم ہو جاتا ہے انسان ذکر و فکر سے
     
  27. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ کو توفیق بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملتی ہے۔
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک فرمایا جناب
     
  29. ۱۲۳بے نام
    Offline

    ۱۲۳بے نام ممبر

    Joined:
    May 16, 2018
    Messages:
    3,161
    Likes Received:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ثمر صبر کا ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے۔
     
  30. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی کا کام شیطان کا کام کہلاتا ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page