1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے وقت کبھی لوٹ آ ، میری زندگی اُدھار دے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زین, ‏29 جون 2011۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    اے وقت کبھی لوٹ آ ، میری زندگی اُدھار دے

    اے وقت کبھی لوٹ آ ، میری زندگی اُدھار دے ،
    مجھے اور کچھ عطا نا کر ، جو کھو گیا وہ پیار دے

    مجھے وہی لمحے بخش دے ، جن میں وہ میرے ساتھ تھا
    پھر تھام کر ذرا خود کو تو ، میری زندگی سنوار دے ،

    میری تشنگی کی آنْچ میں ، ہے آواز کہیں کھو گئی
    میرے یار کو آواز دے ، میری اور سے پکار دے ،

    ہے آج میرے ساتھ بس ، میری مایوسیاں تنہائیاں
    میرے یار ذرا رحم کر ، مجھے تھوڑا سا قرار دے ،

    یہاں ہر طرف عداوتیں ، نفرت و فریب ہے ،
    جہاں ہر ذہن میں پیار ہو ، کوئی ایسا سنسار دے …



    ــــــــــــــــــــ
    شاعر نا معلوم
     
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اے وقت کبھی لوٹ آ ، میری زندگی اُدھار دے

    اے وقت کبھی لوٹ آ ، میری زندگی اُدھار دے ،
    مجھے اور کچھ عطا نا کر ، جو کھو گیا وہ پیار دے
    واہ زین جی
    بہت خوب کلام ہے۔
    یہ شعر مجھے زیادہ پسند آیا
     
  3. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اے وقت کبھی لوٹ آ ، میری زندگی اُدھار دے

    واہ ۔ ۔ ۔ بہت خوب
     
  4. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اے وقت کبھی لوٹ آ ، میری زندگی اُدھار دے

    [​IMG]
     
  5. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اے وقت کبھی لوٹ آ ، میری زندگی اُدھار دے

    [​IMG]زین بھاہی موجودہ دور کی زبردست عکاسی کی ماشااللہ بہت ہی زبردست کلام بہت ہی اعلٰی بہت ہی پیارا بہت ہی بہت بہت ہی خوبصورت وباکمال [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. مرمیڈ
    آف لائن

    مرمیڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اے وقت کبھی لوٹ آ ، میری زندگی اُدھار دے

    [BLINK]بہت خوب۔۔۔
    [/BLINK]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں