1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے لوگو بتاؤں میں تمہیں شان مدینہ ۔از غلام ربانی فارح مظفرپوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اے لوگو بتاؤں میں تمہیں شان مدینہ
    جنت کو لبھاتا ہے بیابان مدینہ

    بننے کو چلا میں بھی ثناخوان مدینہ
    اک نظر کرم مجھ پہ ہوسلطان مدینہ

    شاہوں سے کہیں اعلی مقام ان کا ہےدیکھو
    جو بن گئے اک پل کو گدایان مدینہ

    یہ شان بھی طیبہ کی ذرا دیکھنا یارو
    جبریل بنے رہتے ہیں دربان مدینہ

    اس نعت کے صدقے ہی مرا دل ہے منور
    پھر کیوں نہ پڑھوں ہر گھڑی دیوان مدینہ

    سرکارسےکرتاہوں فقط اتنی گزارش
    فارح کو بنا لیں کبھی مہمان مدینہ

    از غلام ربانی فارح مظفرپوری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں