1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے شافع امم، شہ بطحا دکھائیے ۔ شمیم اختر کاشف رضوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,001
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    اے شافع امم، شہ بطحا دکھائیے
    بہر خدا ہمیں بھی مدینہ دکھائیے

    اللہ کی رضا ہے رضائے حبیب میں
    مانے نہ جو تو اس کو *فَتَرْضىٰ* دکھائیے

    بوجہل آکے بولامحمد,ہو گر نبی
    ماہِ تمام کر کے دوپارہ دکھائیے

    خیرالبشر کو خود سا بشر آپ کہتے ہیں
    اے نجدیوں یہ عشق نہ جھوٹا دکھائیے

    آنکھوں میں دیکھنے کی کوئی تاب تو نہیں
    جلوہ مگر اے جانِ تجلّٰی دکھائیے

    * جامی* ہوا کوئی تو، کوئی *سعدی* ہو گیا
    ڈبکی لگا کے جس میں وہ دریا دکھائیے

    ہم مقتدی ہیں، *سعدی* و *حسان*، *جامی* کے
    ہم کو میاں غزل کا نہ رستہ دکھائیے

    *صفّہ، سریر * اور *مواجہ* شریف بھی
    *کاشف* کو آقاﷺ *گنبدِ خضریٰ* دکھائیے
    *------------از قلم----------------*
    *شمیم اختر کاشف رضوی*
    *-------------بنارس--------------*​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,001
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    اے شافع امم، شہ بطحا دکھائیے
    بہر خدا ہمیں بھی مدینہ دکھائیے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,001
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی رضا ہے رضائے حبیب میں
    مانے نہ جو تو اس کو *فَتَرْضىٰ* دکھائیے
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,001
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں میں دیکھنے کی کوئی تاب تو نہیں
    جلوہ مگر اے جانِ تجلّٰی دکھائیے
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,001
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    *صفّہ، سریر * اور *مواجہ* شریف بھی
    *کاشف* کو آقاﷺ *گنبدِ خضریٰ* دکھائیے
     
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,689
    موصول پسندیدگیاں:
    3,124
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,001
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,101
    موصول پسندیدگیاں:
    9,320
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,001
    موصول پسندیدگیاں:
    20,070
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں