1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏20 جنوری 2010۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    غزل
    (اختر شیرانی)

    اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟
    وہ عمر کیا ہوئی، وہ زمانے کدھر گئے؟

    تھے وہ بھی کیا زمانے کہ رہتے تھے ساتھ ہم
    وہ دن کہاں ہیں اب وہ زمانے کدھر گئے؟

    ہے نجد میں سکوت ہواؤں کو کیا ہوا
    لیلائیں ہیں خموش دوانے کدھر گئے؟

    صحراء و کوہ سے نہیں اٹھی صدائے درد
    وہ قیس و کوہ کن کے ٹھکانے کدھر گئے؟

    اجڑے پڑے ہیں دشت غزالوں پہ کیا بنے
    سوتے ہیں کوہسار دوانے کدھر گئے؟

    دن رات میکدے میں‌گزرتی تھی زندگی
    اختر وہ بے خودی کے زمانے کدھر گئے
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    مبارز بھائی بہت عمدہ :87:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    واہ مبارز جی بہت عمدہ بہت خوب

    کہاں‌غائب رھتے ھیں آتے رہا کریں پلیز
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    کاشفی بھائی بہت ہی خوب :222:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    بہت شکریہ حسن بھائی۔۔خوش رہیں۔۔
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    بہت شکریہ خوشی جی ۔۔خوش رہیں۔۔

    غائب کہاں رہتا ہوں۔۔آتا تو رہتا ہوں۔۔آپ منتر شنتر شو منتر اکڑ بکڑ بمبے بابا پڑھا کریں۔۔حاضر ہو جاؤنگا۔۔ہو ہا ہا۔۔ہو ہاہا۔۔
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    بہت شکریہ محبوب بھائی۔۔خوش رہیں۔۔
     
  8. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    اچھی شاعری ارسال کی:a191:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    اچھی نادیہ جی۔۔ آپ کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔
     
  10. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے؟ - اختر شیرانی

    آپ نے اچھی شاعری ارسال کی شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں