1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے خدائے پاک اے رب کریم

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    حافظ اسرار سیفی
    (آرہ)

    اے خدائے پاک اے رب کریم
    تیری رحمت عام ہے بخشش عظیم
    اے کہ تیری ذات نوری لم یزل
    اے کہ تو ہے خالق حکم و عمل
    اے کہ تو ہے مالک ارض و سما
    اے کہ تو آقا ہے لولاک لما
    تیری رحمت ہے محیط بے کراں
    تیری قدرت ہے صریح کن فکاں
    تجھ سے قائم ہے جہان رنگ و بو
    فرش سے تا عرش مولا تو ہی تو
    ہے اطاعت میں تری مخفی نجات
    تو ہی اک رکھتا ہے لافانی صفات
    شکر میں کرتا رہوں ہر آن میں
    صابر و شاکر رہوں اک نان میں
    عمر بھر سیفیؔ ہو زندہ صبر سے
    کلمہ پڑھتے نکلے اپنی قبر سے
    ٭٭٭​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں