1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ای میل یا چار دن کی چاندنی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شیرافضل خان, ‏2 جون 2007۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ای میل آنا ایک بار پھر بند ہوچکی ہے کیا باقی صارفین کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے یا صرف میرے لئے سپیشل آفر ہے :84:
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    مجھے بھی آج میل نہیں مل رہیں، لگتا ہے سرور میں مسئلہ ہے۔ ذمہ داران سے گزارش ہے اس مسئلہ کو فوری حل کروا دیں۔
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جی ھاں میرے ساتھ بھی ایسا ھی کچھ ھورھا ھے، کچھ کیجئے حضور!!!!!!
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار میں تو کہتا ہوں‌سارے مل کر اس “ سرور “ کی ایسی کی تیسی کر دیتے ہیں۔ :p
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے سنجیدہ بات یہ ہے کہ مجھے بھی ای میل ملنا بند ہو گئی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں