1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ای - میل نہیں‌ملتی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 جولائی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جناب منتظمین و منتظمات !!

    مجھے کوئی دو ہفتے سے زیادہ ہوگیا ہے کہ کوئی اطلاعاتی ای-میل نہیں مل رہی

    میں نے پہلے شکایت اس لیے نہیں کی کہ شاید انکل “سرور“ ناراض ہوگئے ہوں۔ لیکن اب یہ معاملہ سیریس ہوگیا ہے۔ اس لیے براہ کرم مجھے اطلاعاتی ای-میل کی ترسیل بحال کی جائے۔

    شکریہ
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام عُلیکم!

    حماد بھائی! نظرِ کرم فرمائیں۔۔۔۔

    ہماری نئی صارفہ اقراء خان کو بھی ابتدائی ای میل نہیں ‌ملی، تاہم میں نے اُن کی شکایت پر اُن کا کھاتہ جاری کر دِیا ہے۔
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی کچھ ایسی ھی مشکل ھے، حماد بھائی
    کچھ مدد فرمائیں،!!!!!
     
  4. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسٹنگ کمپنی کو شکایت کر دی گئی ہے امید ہے کہ جلد مسئلہ حل ہو جائے گا
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    حماد بھیا جب سے میں نے ای میل ایڈریس تبدیل کیا ہے مجھے آج تک ایک بھی ای میل نہیں ملی۔
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اس کا مطلب ہے کہ مجھے بھی ای-میل ایڈریس بدل لینا چاہئیے :shock:

    کیونکہ ساری کی ساری۔۔بلکہ آپ سب کے حصہ کی بھی میری طرف آ جاتی ہیں :x

    آپ سب اپنی سیٹنگ چیک کریں۔ پیغام ارسال کرتے ہوئے “ جواب آنے پر مجھے مطلع کیجیے“ والے خانے پر کلک کر دیا کریں۔

    بیڑا تر جائے۔۔میں نے ایک کا بھی نہیں کیا۔۔اب پھر اتنی ڈھیر ساری آ جائیں گی۔۔ :evil:
     
  7. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    کمال ہے۔۔

    کوئی ای میل نہ ملنے کی شکایت لیے بیٹھا ہے۔ اور کوئی زیادہ ملنے کی شکایتیں۔

    سچ ہے کہ۔۔۔۔ “انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا“
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ معاف کرے۔۔۔ اتنی باتیں ۔۔۔ وہ بھی بغیر ٹکٹ اور بغیر بریک :84:
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ سے کم باتیں کرتی ہوں اچھا :oops:
    اپنے پیغامات کی تعداد دیکھیں، اور پھر میرے پیغامات کی تعداد :84:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں جو ڈیڑھ سال سے کھجل خوار ہو رہا ہوں۔۔۔۔ جبکہ آپ کو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں‌ہوئے۔۔۔

    اگر آپ کو یہاں ڈیڑھ سال مل جائے تو اللہ معاف کرے آپ تو لاکھوں کروڑوں میں پہنچ جاتیں :x
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    گل سنو پا نعیم، :evil:

    میں ہوں ایک عدد شادی شدہ عورت، میرے پاس اتنی “ویہل“ نہیں کہ آپ جیسے سدا بہار کنوارے کی طرح دھڑا دھڑ پیغامات ارسال کرتی رہوں- اللہ کرے ایہو جیئ لبھے ووہٹی کہ سر کھجان دی ویہل نہ لبھے- تے اللہ کرے چھیتی لبھے تا کہ آپ کے بھی کوئی کان کھائے، ہر وقت دماغ چاٹتے رہتے ہیں ہر کسی کا :evil: :lol: :oops:

    میں کچھ زیادہ تو نہیں بول گئی نا؟ میں نے تو کچھ بولا ہی نہیں۔۔۔قسمیں :oops:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پنجابی نما اردو کہاں سے سیکھی آپ نے ؟؟؟

    اور ہاں ۔۔ بدعائیہ انداز میں “دعا“ کے لیے شکریہ :wink:
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اپنے دوستوں سے 8) ۔۔
    اور ایسی بددعا کے لئے شکریہ کی لوڑ نئیں۔
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بھئی مجھے یہاں پہ اپنے بہت اچھے “نعیم بھائی“ اور بہت اچھی بہنا “بجو جی“ سے ایک بات کرنی ہے
    یہ آپ لوگ ہر“ لڑی“ میں “لڑتے“ ہی کیوں رہتے ہو؟ بجو جی مجھے معلوم ہے کہ آپ کی اردو ماشاءاللہ سے میرے مرزا جی جیسی ہی ہے اس لیئے ایک بات آپ کے گوش گزار کرنا چاہوں گی کہ “لڑی“ کا مطلب “لڑائی کا اڈا“ نہیں ہے :evil: آئندہ کے لیئے احتیاط کیجئیے گا !!! :84:
    آپ دونوں کی آپ دونوں سے زیادہ اچھی بہن
    مسز مرزا :)
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :176: :201:

    باجی جی ۔۔ بہت شکریہ :87:

    اوئے مجھ سے تو ہنسی کنٹرول ہی نہیں‌ہو رہی :201: :201: :201:
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    غلطی نعیم بھائی کی ہوتی ہے، لڑائی وہ کرتے ہیں، میں نہیں کرتی، غصہ میں بات کریں گے تو پھر آپ کو تو پتا ہی ہو گا میں اٹ دا جواب پتھر نال دین آلا بندہ واں۔ خیر، نعیم بھائی سے قطع کلام کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ میرے پاس اتنا فضول وقت نہیں ہے کہ میں ایک تو آن لائن آؤں اور اوپر سے ان کے جلے کٹے پیغامات پڑھوں اور جواب میں اس سے بھی زیادہ جلی کٹی سنا کے ان کا خون “ساڑوں“۔ ویکھو ہاں، نا کوئی کم تے نا کوئی کم دی گل۔
    خیر پا نعیم، غلطی معاف، گستاخی معاف تے مینوں دیو اجازت۔

    رمضان مبارک تے ہو سکے تے دعا کر دینا میرے لیئ۔
    اللہ حافظ

    لیلٰی المعروف “بجو“ :lol:
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اب کوئی یہ نہ لکھ دے

    مجنوں المعروف “ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔“ :84:
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16


    :lol:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں