1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک گزارش

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏29 اگست 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اکثر پیر فقیر جنوں اور مؤکلوں کو اپنے قبضے میں رکھنے کا دعوی کرتے ہیں اور سائلوں کو یہ کہتے ہیں کہ وہ انکے کام ان جنات کے ذریعے کروا سکتے ہیں اگر اپ کسی ایسے پیر کو جانتے ہیں تو برائے مہربانی ان سے کہیں میرے علاقے کی سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں ، سکول کی عمارت نہیں ہے وہ بنوا دیں یا پھر کوئی ایسا کام کروادیں جس سے پوری قوم کا فائدہ ہو جائے مثلا منگلا اور تربیلا ڈیم سے مٹی نکلوادیں تا کہ وہ اپنی فل کیپیسٹی سے کام کر سکیں یا پھر کوئی دو چار نئے ڈیم بنوادیں
    [​IMG]
     
    اویس جمال لون، غوری، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی کا مسئلہ بھی ان مسائل میں لکھ لیں ۔۔ جیسے وہ خود بڑے ہیں ایسے ہی ان کا مسئلہ بھی بہت بڑا ہے۔
    @ملک بلال بھائی کا مسئلہ بھی اس لسٹ میں شامل ہونا چاہیے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ان میں یہ سب کچھ کروانے کی طاقت ہوتی تو وہ لوگوں کو لوٹتے کیوں ۔یہ لوگ جہلساز ہیں ۔جو اللہ کے سچے ولی ہیں ان کے اشتہار اخباروں میں یا ٹی وی پر نہیں آتے اور نہ ہی وہ ایسے دعوے کرتے ہیں ۔نہ ہی انہیں کسی قسم کا لالچ ہوتا ہے ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بات کی ہے ایک پیڑ جی سے وہ کہتے ہیں ڈیم کی ماں کا نام بتاؤ
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ جی
    اچھا ہے انداز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پیر تو اسمبلی میں مل جائیں گے۔البتہ ان کاموں کی جلد مکمل کرنے کے لئے اولیاء اللہ سے دعاوں کی درخواست کی جاسکتی ہے۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان دنوں ٹی وی پر ڈیرے ڈال رکھے ہیں ان لوگوں نے اور لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھوں سے لوٹیں تو پھر بھی کام چل جائے وہ تو دونوں ہاتھوں سے دو دو کرین چلا رہے ہیں لوٹ مار کی
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں لوٹنے کا موقعہ بھی تو ہم لوگ دے رہے ہیں ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کوئی گل
    نئیں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نی گل یہ ہے آج کرکٹ ٹیم نے کیا کمائی کی ہے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پیر صاحب تو " گوٹیاں " فٹ کر کر کے سابق صدر صاحب کے پانچ سال پورے کراتے رہے ہیں ۔
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا ٹی وی نے پچھلے ہفتے پیروں کی حقیقت ظاہر کرکے ان کے تلے سے زمین نکال دی گویا۔۔۔۔۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا حکم نامہ
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گزارش ہی ہے جناب ۔ ۔ ۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حکم کیتا جائے
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میری بھی ایک گزارش ہے ۔ ۔ ۔
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا پروگرام ہے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کسی پیر جی کے پاس جانا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں