1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک نعتیہ شعر

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏11 اکتوبر 2011۔

  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ تو حسن عمل لے کہ چلے روز حساب
    سرورا :saw: ہم کو تو بس تیرے سہارے ہوں گے​
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نعتیہ شعر

    خوشبو ہے دو عالم میں تیری اے گلِ چیدہ
    کس منہ سے بیاں ہوں تیرے اوصافِ حمیدہ
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نعتیہ شعر

    کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں​
     
  4. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نعتیہ شعر

    وہ کمالِ حسنِ حضور ہے کہ گمانِ نقص جہاں نہیں
    یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نعتیہ شعر

    جو تمہارے غلام ہیں آقا :saw: وہ جہاں کے امام ہیں آقا :saw:
    میرے دامن میں نذر کرنے کو بس درود و سلام ہیں آقا :saw:
     
  6. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نعتیہ شعر

    زمین میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا
    محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نعتیہ شعر

    کفن پہناؤ تو خاک مدینہ منہ پہ مل دینا
    یہی بس ایک صورت ہے خدا کو منہ دکھانے کی​
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نعتیہ شعر

    یہ تو سرکار کی رحمت ہے ، کرم ہے اُن کا
    کس کو توصیفِ پیمبر کی ادا آتی ہے
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نعتیہ شعر

    رکھ دیئے سرکار :saw: کے قدموں پہ سلطانوں نے سر
    سرور کون و مکاں کی سادگی اچھی لگی
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نعتیہ شعر

    ماشاءاللہ

    میرا دل اور میری جان مدینے والے
    تجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نعتیہ شعر

    میں گدائے مصطفی :saw: ہوں میری عظمتیں نہ پوچھو
    مجھے دیکھ کر جہنم کو بھی آ گیا پسینہ
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نعتیہ شعر

    میں تو خود اُن کے در کا گدا ہوں اپنے آقا کو میں نظر کیا دوں
    ان تو آنکھوں میں بھی کچھ نہیں ہے ورنہ قدموں میں آنکھیں بچا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں