1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک نئی کوشش

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏8 جون 2010۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:

    سلام خلوص

    ایک نئی کوشیش آپ سبکی بصارتوں اورآراء کی نذر
    اس میں مطلع نہیں ہے۔ :confused:

    بحرحال پیش خدمت ہے



    میرا اعتبار یوں تو ، تو نے کر لیا ہے حاصل
    کئی وسوسے ابھی ہیں وہم وگماں کے پیچھے

    تجھے کیوں خبر نہیں ہے اے منکر الٰہی؟
    اک رب عالمیں ہے اس کن فکاں کے پیچھے

    نہیں زیست اتنی آساں بڑی مشکلیں ہیں راہ میں
    کئی علتیں لگی ہیں اس جسم و جان کے پیچھے

    ہے یہ بے ثبات دنیا سبھی جانتے ہیں لیکن
    کیوں خوار ہو رہے ہیں حرص جہاں کے پیچھے

    انہیں کاش یہ پتہ ہو ، نہیں یہ خوشی کے آنسو
    کہ چھپے ہیں درد لاکھوں اشک رواں کے پیچے​





    meraa aitebaar yuN tau tune ker liaa hai haaSil
    ka'ee waswasae abhi ahiN wehm-o-gumaaN k peechae

    tujhae kioN khabar nahin hai ay munkar-e-Ilaahi?
    ikk Rabb-e-AalameeN hai is "kun fakaaN " k peecahe

    nahin zeest itnee aasaN baRi mushkaleN haiN raah maiN
    kaee illateiN lagee haiN is jism-o-jaaN k peechae

    hai yeh be Cabaat dunyaa sabhi jaanate haiN laikin
    kioN Khawaar ho rehay haiN HirS-e-jehaaN k peechae

    unheiN kaash yeh patah ho, nahiN yeh khushee k aansoo
    keh chupae haib dard lakhoN ashk-e-rawaaN k peechae

    [/size
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک نئی کوشیش

    بہت خوب طاہرہ جی بہت عمدہ خیال ھے
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نئی کوشیش

    اچھی شاعری ہے طاہرہ لیکن مقطع میں آپ کا تخلص نہیں آیا ؟ آپ کا تخلص خوشی تو نہیں ؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نئی کوشیش

    بہت خوب طاہرہ بہن۔ فکر و تخیل بہت اعلی ہے۔ بہت خوب ۔ ماشاءاللہ
     
  5. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نئی کوشیش



    ماشاءاللہ !
    عمدہ کلام ہے، بہت گہرائی ہے اس میں!​
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نئی کوشیش

    بہت ہی پیارا کلام شئیر کیا طاہرہ جی آپ نے ، بڑا ہی پروفیشنل سا انداز ہے آپکا ۔ اچھا لگتی ہیں ، امید ہے آگے بھی لکھتی رہیں گی ۔
     
  7. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نئی کوشش

    السلام علیکم۔
    طاہرہ مسعود صاحبہ۔ آپ کی عمدہ شاعری کو بہت مس کیا جا رہا ہے۔آپ اس فورم پر آنے والے چند ایک پروفیشنل شعراء میں سے ہیں۔ جلدی سے واپس آئیں اور کوئی نیا کلام پیش کریں۔
     
  8. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نئی کوشش

    میرے کلام کو سراہنے کے لیے آپ سب کی متشکر ہوں۔ :a191:
     
  9. مزمل شیخ بسمل
    آف لائن

    مزمل شیخ بسمل ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2012
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک نئی کوشش

    واہ واہ. اچھا کہا ہے جی. داد حاضر.
     

اس صفحے کو مشتہر کریں