1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک مسئلہ ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از رفاقت حیات, ‏26 دسمبر 2014۔

  1. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایسا طریقہ جس سے آپ فائل ڈاؤن لوڈ کر یں جو پاس بھی ہو سکے اور پھر اسے دوبارہ بھی چلایا جا سکے۔اگر نیٹ بند کر دیا جائے۔اور اگر پھر دوبارہ آن کیا جائے تو فائل وہیں سے ڈاؤن لوڈ جہاں پے پہلے روکی تھی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے ڈاؤن لوڈر موجود ہیں میں انٹر نیٹ ڈاؤن لوڈ مینیجر (آئی ڈی ایم) کو پسند کرتا ہوں
     
  3. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا کیا خاص فائدہ ہے؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہی جو آپ چاہتے ہیں

    فائل ڈاؤن لوڈ ہوتے نیٹ بند ہوجائے تو جہاں سے ڈسکنیکٹ ہوا ہے وہیں سے پھر ریزیوم
     
  5. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    بہت نوازش جناب
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں