1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک فریاد ۔۔جنت۔۔پاکستان؟

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏27 فروری 2012۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    23 مارچ کے حوالے سے ایک نظم
    ایک فریاد
    جنت۔۔۔۔۔پاکستان؟


    یا رب!
    اے سارے جہانوں کے مالک!
    میری فریاد تو سن لے مولا
    میرے چھوٹے سے اس 'جہان' کو بھی۔۔۔
    تو پناہ میں لےلے،اپنا بنا لے
    امن۔۔۔۔۔
    سلامتی۔۔۔۔
    سکھ،چین کا مطلب بتا کر
    دلوں سے ڈر و نفرت کو مٹا کر
    آزادی و قربانی کی یاد دلا کر
    زندگی کا مقصد سمجھا کر۔۔۔۔۔
    یا الہیٰ! تو لوگوں کو جینا سکھا دے
    یہاں بھی اپنا رحم و کرم تو کر دے
    پاکستان کو پھرسے ''جنـت ''کر دے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں