1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک شعر ــــ حنا شیخ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏5 اکتوبر 2016۔

  1. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا برہنہ سر دیکھ کر چونک سا جاتا ہوں
    کتنے دوپٹے ہیں مزاروں کی زینت ہم سے
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ سے مل کر دل چاہتا ہے
    تیرا سر ہو میرا جُوتا
    زنیرہ گل
     
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں
    وہ کچھ زیادہ ہی یاد آتا ہے سردیوں میں

    مجھے اجازت نہیں ہے اس کو پکارنے کی
    جو گونجتا ہے لہو میں سینے کی دھڑکنوں میں

    وہ بچپنا جو اداس راہوں میں کھو گیا تھا
    میں ڈھونڈتا ہوں اسے تمہاری شرارتوں میں
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ جناب
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب

    اب تو ایک شعر میں پوری پوری نظم آنے لگی
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آرزو حسرت اور امید شکایت آنسو
    اک ترا ذکر تھا اور بیچ میں کیا کیا نکلا
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اک اجنبی ہے مگر روشناس لگتا ھے
    میری طرح مجھے وہ بھی اداس لگتا ھے
    کروں تلاش تو شک ھو وجود پر اسکے
    جو آنکھ بند کروں تو آس پاس لگتا ھے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    دور بہت بھاگو ہو ہم سے سیکھ طریق غزالوں کا
    وحشت کرنا شیوہ ہے کیا اچھی آنکھوں والوں کا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا انتخاب بہت ہی اعلیٰ ھے
     
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    رخصت ہوا تو آنکھ مِلا کر نہیں گیا
    وہ کیوں گیا ہے ، یہ بھی بتا کر نہیں گیا
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ناصر
    آدمی کو صاحب_کردار ہونا چاہیئے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بے فائدہ ہے توسنِ عمرِ رواں کی فکر
    اے رشک! تم تو دیر سے، پا در رکاب ہو
     
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
  15. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    تمھیں یاد کرتے کرتے جائے گی رین ساری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم لے گئے ہواپنے سنگ نیند بھی ہماری(شیلندر)
    01.jpg
     
    Last edited: ‏30 ستمبر 2018
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عمر میں اک لمحۂ نایاب تھا گُم ہو گیا
    دل کو ہم سمجھائیں کیا وہ خواب تھا گُم ہو گیا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھومنے سے جو زخمی ہونٹ ہوئے
    چھپے ہیں درد کے کانٹے گل میں
    زنیرہ گل
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھوما تو میرے ہونٹ بھی زخمی ہوئے ہیں گل
    کچھ درد کے کانٹے ہیں جو پھولوں کے بیچ ہیں
    زنیرہ گل
     

اس صفحے کو مشتہر کریں