1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک شاعر پٹھان کے پٹھانی شعر

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏18 جنوری 2010۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی وہ ھم پر مرتی، تو کبھی کسی پر مرتی
    کیسا ظالم کا بچی، ھر ایک کی ہنسی پر مرتی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک شاعر پٹھان کے پٹھانی شعر

    ھیں جی -
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک شاعر پٹھان کے پٹھانی شعر

    لگتا ھے کہ آپ کی سمجھ میں نہیں آیا،!!! کچھ تبدیل کرکے دوبارہ عرض کیا ھے،!!!


    کبھی وہ ھم پر مرتا، تو کبھی کسی پر مرتا
    کیسا ظالم کا بچہ، ھر ایک کی ہنسی پر مرتا
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک شاعر پٹھان کے پٹھانی شعر

    بہت خوب سید جی
    سمجھ تو آ گئی ھے مگر جس چیز کی سمجھ نہیں‌آئی وہ کچھ یوں ھے

    ایک شاعر پٹھان کے پٹھانی شعر
    معذرت ک ساتھ،!!!!
    عبدالرحمن سید

    :119:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک شاعر پٹھان کے پٹھانی شعر

    ارے خوشی جی، غلطی ھو گی، معذرت چاھتا ھوں،!!!

    Thanks
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک شاعر پٹھان کے پٹھانی شعر

    سید بھائی مزید خلل دماغ کا یعنی شاعری
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک شاعر پٹھان کے پٹھانی شعر

    پٹھان کوئی بھی یہاں نہیں آیا
     
  8. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک شاعر پٹھان کے پٹھانی شعر

    خان صاحب نے مجھ سے یہ پوچھا
    اب تو کیوں وہ غزل نہیں گاتا
    میں نے پوچھا کہ کون سی تو کہا
    " نیند کیوں رات بھر نہیں آتا"
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک شاعر پٹھان کے پٹھانی شعر

    زبردست :87:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں