1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک سیاسی نعرہ کل اور آج میں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از m aslam oad, ‏8 جنوری 2011۔

  1. m aslam oad
    آف لائن

    m aslam oad ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2010
    پیغامات:
    224
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جی پاکستانی دوستوں ،،پی پی پی،، کا ایک سیاسی نعرہ جو اسکی شناخت ہوا کرتا تھا پورے پاکستان کا تو پتہ نہیں مگر کراچی میں یہ اپنی ویلیو گھٹا گیا اور اب یہاں یہ ایک گھسے پٹے نعرےکی حیثیت سے جانا جاتا ہے
    بھلہ کون سا نعرہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    روٹی،کپڑا،مکان:207:

    اب اسکی جگہ ایک نیا نعرہ وجود میں آیا ہے
    گولی،کفن،قبرستان ،،،،:a180:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک سیاسی نعرہ کل اور آج میں

    پاکستان کا مطلب کیا

    کھا پی اور چلتا جا
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک سیاسی نعرہ کل اور آج میں

    تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے
    یہ اس کا پاکستان ہے جو صدرِ پاکستان ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں