1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک سوچ اور ایک اہم سوال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت آدم, ‏4 اپریل 2010۔

  1. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11


    ایک سوچ اور ایک اہم سوال

    سوال: کیا کبھی طالبان نے شراب خانوں میں جوؤں کے اڈوں میں

    یا کسی بھی ڈانس کلب میں کوئی دھماکہ کیا ہے

    اور اگر نہیں کیا تو کیا یہ انکی پسندیدہ جگہ ہے

    طالبان کا نشانہ ہمیشہ مسلمان ہی کیوں بنتے ہیں

    طالبان ہمیشہ مسجد اور عبادت گاہوں کو ہی نشانہ کیوں بناتے ہے

    کیا مسجد اور عبادت گاہیں طالبان کی نا پسندیدہ جگہ ہے

    پلیز سوچیے گا​
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک سوچ اور ایک اہم سوال

    لوہے کو لوہا کاٹتا ہے

    زہر کو زہر مارتا ہے


    اسی لئے مسلمان کو طالبان مارتا ہے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک سوچ اور ایک اہم سوال

    3 ماہ پہلے ایس ایم ایس آیا تھا :139:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں