1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک روزہ آب خوری پروگرام

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت آدم, ‏1 اپریل 2010۔

  1. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ايک روزہ آب خوري پروگرام


    [​IMG]

    ايک روزہ آب خوري پروگرام کے لئے پاني کا گلاس دو سو پچاس ملي ليٹر کا ہونا ضروري ہے

    *صبح سات بجے- جيسے ہي آپ بستر سے اٹھيں فورا ايک گلاس پييں. نيند کے دوران جسم ميں موجود پاني خرچ ہو جاتا ہے لہذا يہ گلاس آپ کے جگر اور گردوں کو فعال کر دے گا نصف گھنٹے بعد ناشتا کريں


    * صبح نو بجے دوسرا گلاس کا پييں اگر آپ باہر جا رہے ہوں تو پاني کي بوتل ساتھ ساتھ رکھيں

    ‏*گيارہ بجے تيسرا گلاس پييں اگر موسم سخت گرم اور خشک ہو تو دو گلاس پييں

    ‏*ساڑھے بارہ بجے دوپہر چوتھا گلاس پييں لنچ سے ايک آدھ گھنٹے قبل ايک گلاس ضرور پيئيں

    دو بجے دوپہر پانچوں گلاس پيئيں يہ وہ وقت ہوگا جب آپ ميں سے اکثر افراد کو تھکن اور نقاہت محسوس ہو رہي ہوگي



    چار بجے چھٹا گلاس پيئيں شام کي چاۓ کے مقابلے ميں پاني زيادہ موزوں رہے گا

    سات بجے شام ساتواں گلاس پيئيں رات کا کھانا کھانے سے نصف گھنٹے قبل

    نو بجے رات آخري گلاس پيئي
    ں
     
  2. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: ایک روزہ آب خوری پروگرام

    جو خواتیں و حضرات اس پروگرام پر عمل کریں گے انہیں جلد ہی اپنے مزاج اور اپنے جسم کی خوشگوار حالت کا اندازہ ہونے لگے گا اور وہ پہلے سے زیادہ خود کو بہت بہتر محسوس کرنے لگیں گے

    پانی سے علاج

    پانی کے ذریعے پرانی اور نئی بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے اور اس کا نتیجہ سو فیصد نکلا ہے پانی کو جن بیماریوں کے لئے شفا بخش پایا گیا ہے وہ حسب ذیل ہیں

    سر درد،بلند فشار خون،خون کی کمی لقوہ،اختلاج قلب، مرگی، موٹاپا، کھانسی، گلے کی خراش دمہ، ٹی بی، جگر اور پیشاب کی تمام بیماریاں تزابیت، گیس،پیچش،قبض،شوگر،بواسیر، آنکھوں کی تمام بیماریاں،خواتین کے خاص دنوں کی بے قاعدگی،رحم کا سرطان

    آنکھ ناک اور گلے کی جملہ بیماریاں

    علاج کی مدت

    صبح اٹھ کر دانت صاف کرنے سے قبل چار گلاس پانی پیئیں اور اسکے بعد پینتالیس منٹ بعد نارمل غذالی جاسکتی ہے

    ناشتا دوپہر کا کھانا اور رات کے کھانے کے بعد دوگھنٹے تک کچھ نہیں لینا

    رات کا کھانا کھانے کے بعد بستر پر سونے تک کچھ نہیں لینا

    ضعیف یا بیمار افراد اگر چار گلاس پانی پینے میں دشواری محسوس کریں تو انہیں چاہیے کہ یہ ابتدا میں دشواری محسوس کریں تو انہیں چاہیے کہ یہ ابتدا میں ایک یا دو گلاس پانی پیئیں اور پھر اسے بڑھاتے بڑھاتے ہوئے چار گلاس تک لے آئیں ان پر عمل کرنے سے بیمار شخص اچھا ہو سکتا ہے اور صحت مند بھر پور اور تندرست زندگی گزار سکتا ہے
     
  3. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: ایک روزہ آب خوری پروگرام

    تجربے سے یہ ثابت ہوا ہے کہ مندرجہ ذیل بیماریاں دی گئی مدت میں ختم ہوگئیں

    بلند فشار خون تیس دن

    قبض دس دن

    سرطان چھ ماہ

    گیس اور تیزابیت دس دن

    ذیابیطیس تیس دن

    تپ دق تین ماہ

    گٹھیا کے مریض تجرباتی طور پر ایک ہفتے تک ابتدائی دنوں میں پیشاب زیادہ آتا ہے مگر اس میں گھبرانے کی کوئی بات نہیں

     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک روزہ آب خوری پروگرام

    شکریہ اس شئیرنگ کا بنت آدم جی
     
  5. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: ایک روزہ آب خوری پروگرام

    شکریہ بہت بہت
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: ایک روزہ آب خوری پروگرام

    پانی جسم کے لیے بہت اہم ہے۔
    شکریہ بنت آدم۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک روزہ آب خوری پروگرام

    بنت آدم آپی اس شیئرنگ کا شکریہ :khao:
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک روزہ آب خوری پروگرام

    بہت بہت شکریہ ، بنت آدم جی ۔
     
  9. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک روزہ آب خوری پروگرام

    بہت بہت شکریہ ، بنت آدم جی ۔

    مگر ۔ ۔ ۔


    سب کو مت بتائیے گا ۔ ۔ ورنہ قحط پڑنے کا اندیشہ ہے ۔ ۔ ۔
    :zuban:
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک روزہ آب خوری پروگرام

    بہت مفید شیئرنگ ہے۔۔بہت شکریہ بنت آدم:a165:
     
  11. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک روزہ آب خوری پروگرام

    :a165: نائس شیئرنگ کیلئے شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں