1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک دن كلينك میں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏30 جنوری 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ميں(کاشف) اس دن ايك كلينك ميں بيٹھا اپني باري آنے كا انتظار كر رہا تھا باقر بھي ميرے ساتھ چپكا بيٹھا تھا اور مجھے رہ رہ كر اس پر غصہ آرہا تھا ديگر تمام لوگ اسے تعجب سے ديكھ رہے تھے۔

    "تمہيں ديكھ رہے ہيں سب" ميں نے سرگوشي كي۔ :suno:

    "مجھے كوئي معزز شخصيت سمجھ رہے ہيں ناں" وہ بھي آہستہ سے بولا اور ميں ہنس پڑا۔ :haha:

    "يہ بے بات كي ہنسي؟" :152:

    "تم شخصيت اور وہ بھي معزز واہ" ميں نے ہنسي روكتے ہوئے كہا اور باقر كا منہ كالا ہوگيا۔ (غصے سے) :133:

    "ويسے انجكشن تو صرف مجھے لگوانا ہے تم كيوں ميرے ساتھ جراثيم كي طرح چپكے ہوئے ہو؟" ميں نے پوچھا۔

    "ميں ديكھوں گا كہ تم روتے كيسے ہو" وہ ميرے كان ميں بولا۔

    اسي وقت ہم سے پہلے والا مريض فارغ ہوا اور ہم دونوں آگے بڑھ گئے۔
    --------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
    "جي فرمايئے" ڈاكٹر صاحب نے ناك سے بولتے ہوئے كہا۔ "كياں بيماري ہے آنپ كو؟" انہوں نے مشكوك نظروں سے باقر كو اوپر سے نيچے اور پھر نيچے سے اوپر تك ديكھا۔

    "جي مجھے انجكشن لگوانا ہے" ميں نے ان كي توجہ اپني جانب مبذول كراتے ہوئے كہا۔

    "انچھا انچھا! ہيپاٹائٹس كا"

    "جي نہيں! ہيپا ٹائٹس بي سے بچائو كا" ميں نے تصحيح كي۔

    "پہلا ہے؟" ڈاكٹر صاحب نے دراز سے سرنج نكالتے ہوئے پوچھا۔

    "جي نہيں دوسرا" ميں جلدي سے بولا۔"ويسے ڈاكٹر صاحب يہ تيسرا انجكشن سنا ہے كہ دوسرے كے پانچ مہينے بعد لگتا ہے"

    "جيں۔۔۔ں۔۔۔۔نہيں، وہ پہلے كے چھ مہينے بعد" ڈاكٹر صاحب نے ناك كھجاتے ہوئے كہا اور باقر "بلبلا" كر ہنسا۔ :haha: :haha: :haha:

    "ڈاكٹر صاحب وہي بات تو ہوگئي۔" وہ بولا اور ڈاكٹر صاحب كھسيانے ہو گئے۔ :143:

    "انچھا ديكھئے، ميں چھوٹي سوئي لگا رہا ہوں بڑي سے بہت درد ہوتا ہے" ڈاكٹر صاحب بولے۔

    "اب نكليں گي چيخيں" باقر نے سفاكي سے دانت نكالے۔ :mrgreen:

    "نہيں نكليں گي نكليں گي تو ميں تيسرا ابھي لگوا لوں گا" ميں نے بچوں كي طرح مچل كر كہا اور باقر ايك بار پھر بلبلا كر ہنسا۔ :haha: :haha: :haha:

    "ان كي آواز خاصي مردانہ ہے" ڈاكٹر صاحب نے ايك بار پھر باقر كو اوپر سے نيچے ديكھتے ہوئے كہا اورباقر كا منہ دوبارہ "كالا" ہو گيا۔
    :a12:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہنستی ہوئی آپ کتنی اچھی لگتی ہو۔۔۔۔ ماشاء اللہ
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیا ہوا ۔۔۔کیوں ہتھوڑا مار رہے ہو بھائی۔۔۔ :212:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: کاشفی بھائی ۔ بہت اچھے۔ :87: لیکن اس قصے کو مکمل تو کریں نا۔ خواہ مخواہ دوسروں‌باتوں میں الجھ گئے۔ آپکا انداز تحریر بہت اچھا لگا۔ پلیز اسکو جاری رکھیں اور مکمل کریں‌شکریہ
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ جناب عالی۔۔۔جی ضرور۔۔
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہنستی ہوئی آپ کتنی اچھی لگتی ہو۔۔۔۔ ماشاء اللہ[/quote:1b7s7p0y]
    آپ بھی اگر اس طرح ہنسیں گے :haha: تو ایسے ہی :haha: لگیں گے۔۔ سچ۔۔ :suno:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جی نہیں‌ ایسے دانت نکال کر میں نہیں ہنستا۔۔۔۔۔ میری مس اسکول کی مس کہتی تھیں کہ جو دانت نکال کر ہنستا ہے اس کا دل مردہ ہو جاتا ہے لہذا میں‌ منہ بند کر کے ہنستا ہوں۔۔۔۔ :101:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے دانت تو پورے ہیں نا؟
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیوں مریم۔ آپ نے انکی قربانی کرنی ہے کیا ؟ :khudahafiz:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیوں مریم۔ آپ نے انکی قربانی کرنی ہے کیا ؟ :khudahafiz:[/quote:1959cnck]

    لڑکوں کی قربانی نہیں ‌ہوتی ہے۔۔۔ لڑکے خود بخود قربان ہو جاتے ہیں۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں