1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک خواہش.۔ تیرے تمام شب و روز کچھ دن ادھار لے کر- کاشف حباب

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از Kashif Habaab, ‏26 مئی 2019۔

  1. Kashif Habaab
    آف لائن

    Kashif Habaab ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2019
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خواہش

    تیرے تمام شب و روز کچھ دن اُدھار لے کر ، غم و الم اور مصیبتیں اُن سے نکال لوں... خود رکھ لوں... اپنا سکون.. فرطِ انبساط..راحت و چین, تبسم ِ لباں. تیرے شب و روز میں لپیٹ کر تجھے واپس لوٹا دوں..

    کاشف حباب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں