1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک خاموش پیغام

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏22 اگست 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاموش پیغام تمام انسانوں کے لیے۔۔۔۔

    ایک دن ایک عالم بازار میں بیٹھا ہوا تھا، اتنے میں ایک بادشاہ کا گزر ہوا

    بادشاہ نے عالم سے پوچھا: "حضرت کیا کر رہے ہیں؟"،

    عالم نے کہا: "بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا ہوں، اللہ تو مان رہا ہے پر بندے نہیں مانتے"۔

    کچھ دنوں بعد بادشاہ کا گزر قبرستان کے پاس سے ہوا تو دیکھا کہ وہی عالم قبرستان میں بیٹھا ہوا ہے،

    بادشاہ نے عالم سے پوچھا"حضرت کیا کر رہے ہیں؟"،

    عالم نے کہا: "بندوں کی اللہ سے صلح کروا رہا ھوں، آج بندے تو مان رہے ہیں پر اللہ نہیں مان رہا ہے"۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک خاموش پیغام

    جزاک اللہ
    بے شک بندے کو آخری وقت آنے سے پہلے توبہ کرلینی چاہئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک خاموش پیغام

    اور چونکہ آخری وقت کا معلوم نہیں۔ اس لیے ہر وقت کو اپنا آخری وقت سمجھتے ہوئے ہمہ وقت توبہ استغفار میں مشغول رہنا چاہیے۔ جیسا کہ ارشاد ہے

    "نماز کو اس انداز سے ادا کر ۔ جیسے کہ یہ تیری آخری نماز ہو "
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک خاموش پیغام

    جزاک اللہ نعیم بھائی بہت عمدہ بات کی آپ نے۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک خاموش پیغام

    بہت خوب ملک بلال

    جزاک اللہ

    اللہ تعالی ہم سب کو نصیحتیں کرنے سے زیادہ عمل کرنے والا بنائے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک خاموش پیغام

    یہ تو سب سے مشکل کام کی دعا کر دی آپ نے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک خاموش پیغام

    یہی دعا اہم ھے بلال کیونکہ نصیحت کرنا تو سب سے آسان کام ہوتا ھے، اب کسی مسلمان کیا یہ بھی نہیں علم کہ کیا اچھا ھے کیا برا؟

    یقینا وہ سب جانتا ھے پھر کمی کیا ھے ؟ یہی کہ ہم دوسروں کو نصیحت کرتے ھیں‌خود عمل نہیں کرتے،اس لئے خدا سے یہی دعا ھے میری کہ وہ ہم سب کو اسلامی تعلیمات پہ عمل کرنے والا بنائے
     
  8. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: ایک خاموش پیغام

    آخری وقت میں کا خاک مسلماں ھون گے


    بس اللہ ھمین توبہ کی توفیق دیں۔
     
  9. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک خاموش پیغام

    توبہ کا دورازہ آخری وقت تک کھلا رہتا ہے
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک خاموش پیغام

    جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں