1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک بے بس غزل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بھیا جانی, ‏22 دسمبر 2012۔

  1. بھیا جانی
    آف لائن

    بھیا جانی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2012
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    میری بےبسی کاکچھ ایسا اک عالم تھا
    کوئی مل رہا تھا گلے کہیں پرماتم تھا

    بھرے بازار میں ہم کو رسوا کیا اس نے
    جو میرے دشمن کا ہمیشہ سے شاتم تھا

    ہم نے کیا گلہ تو جوتے ہم ہی کو پڑے
    ہم جو تھے تنہا، اسکے ساتھ عالم تھا

    کتنا ضبط کیا، پر ٹوٹ گیا بھروسہ بھی
    منہ بولے ہر رشتے کا کوئی بھی نہ حاتم تھا

    اعجاز سے نفرت کتنی ہے، اب ہم نے جانا
    نام کے سارے لوگ کوئی بھی نہ ہمدم تھا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں