1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک انسان کی حقیقت کیا ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شکیب جلالی

    ایک انسان کی حقیقت کیا ہے
    زندگی سے اسے نسبت کیا ہے
    آندھی اٹھے تو اڑا لے جائے
    موج بپھرے تو بہا لے جائے
    ایک انسان کی حقیقت کیا ہے
    ڈگمگائے تو سہار انہ ملے
    سامنے ہو پہ کنارا نہ ملے
    ایک انسان کی حقیقت کیا ہے
    کند تلوار قلم کر ڈالے
    سر شعلہ ہی بھسم کر ڈالے
    زندگی سے اسے نسبت کیا ہے
    ایک انسان کی حقیقت کیا ہے
    ٭٭٭٭​
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انسان اگر رحمن کے راستے پہ ہو
    تو اشرف المخلوقات کہلاتا ہے

    شیطانی صفات اختیار کرے
    تو اسفل السافلین بن جاتا ہے

    غوری
     

اس صفحے کو مشتہر کریں