1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک امریکن جسے اردو سے عقیدت ھے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏22 اکتوبر 2010۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک امریکن جسے اردو سے عقیدت ھے

     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک امریکن جسے اردو سے عقیدت ھے

    شکریہ خوشی اتنی خوبصورت شیئرنگ کرنے کا۔ بہت اچھا لگا ایک امریکن کے منہ سے بالکل خالص اردو سن کر اس بات پر واقعی انہیں داد دیتا ہوں کہ انہوں نے اپنی گفتگو میں اردو کے علاوہ کسی اور زبان کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ ورنہ انگلش کے بہت سے الفاظ تو ہماری اردو میں اس طرح رچ بس گئے ہیں کہ اب ان کے متبادل اردو کا لفظ ڈھونڈنا مشکل ہے یا اگر استعمال بھی کیا جائے تو بہت عجیب لگتا ہے۔ بلکہ ہو سکتا ہے اگلے بندے کو سمجھ ہی نہ آئے۔ مثلا جگ ، گلاس ، کپ وغیرہ کے لیے اردو کے متبادل الفاظ ناموس ہی لگیں گے۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک امریکن جسے اردو سے عقیدت ھے

    بہت خوب بہت اچھا لگا
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک امریکن جسے اردو سے عقیدت ھے

    بہت خوب زبردست لنک سے تعارف کرایا ہے،!!!!
    پرائے بھی کتنی خوبصورت اردو بولتے ہیں،!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک امریکن جسے اردو سے عقیدت ھے

    بہت شکریہ آپ سب کا

    میں سو چ رہی تھی جب ایک غیر ملکی اتنی اچھی اردو بول سکتا ھے تو ہماری نئی نسل کیوں نہیں بول پاتی کیوں دور بھاگتی ھے اردو سے؟
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک امریکن جسے اردو سے عقیدت ھے

    خوشی جی بہت اچھی شیئرنگ کی ہے اردو سے محبت رکھنے والے غیر ملکی بھی بہت ہیں شکریہ :222:
     
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک امریکن جسے اردو سے عقیدت ھے

    ایک امریکن اتنی اچھی اردو بول سکتا ہے۔ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اس شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ۔
    ہمارے حکمرانوں کو شرم آنی چاہیے کہ ملک کی قومی زبان بولنے کو عار سمجھتے ہیں۔ اور الٹی سیدھی انگریزی بول اسے اپنے لیے باعثِ فخر سمجھتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں