1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" ایک آدمی سوات گیا تو

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاجواب, ‏30 جون 2013۔

  1. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    " ایک آدمی سوات گیا تو جاتے ہی اپنی بیگم کو ایس ایم ایس بھیجا . . . . . . . مگر غلط نمبر پر بھیج دیا۔

    جس عورت کو وہ ایس ایم ایس ملا ۔ ۔ ۔ اس کا شوہر دو دن پہلے فوت ہوگیا تھا۔

    ایس ایم ایس پڑھتے ہی عورت بیہوش ہوگئ۔

    لکھا تھا کہ ۔ ۔ ۔

    ۔
    ۔
    میں خیریت سے پہنچ گیا-

    نیٹ ورک بھی موجود ہے۔

    جگہ چھوٹی ہے مگر شاندار ہے۔

    ٹھنڈی ہوائیں جنت کا مزا دیتی ہیں،-

    دھول مٹی بالکل بھی نہیں ہے-

    میں نے جو سفید لباس پہنا تھا وہ ویسے کا ویسا ہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    اور
    ۔

    دو چار دن تک تم کو بھی بلا لوں گا ۔"

    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور نصراللہ .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں