1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

این صین کاف قے نام بہت احترام کیساتھ۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سبزستارہ, ‏27 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سبزستارہ
    آف لائن

    سبزستارہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    این صین کاف قے نام بہت احترام کیس

    محترم یا محترمہ ع س ق صاحب یا صاحبہ
    آپکی سیکسکا اندازہ نہ کر سکنے کی وجہ سے آپکا اعتراض تسلیم کر لینے کو جی چاہتا ہے۔
    ورنہ آکاش پر رہ کر ‘‘روشنی‘‘ کو راہنما سمجھنے والوں کیلیے ‘‘چاتیاں‘‘اور انکی مدد یا راہنمائی کچھ مشکل نہیں۔
    ہاں کوئی آپ جیسااندھیرنگرکاجہاندیدہ یا
    آپ جیسی اندھیرنگری کی جہاندیدی
    جو اپنا مسئلہ بتانے کی بجائے محض میرے دور ہونے
    کواپنا مسئلہ بنا لے ۔۔۔۔۔! ایسے مریض یا مریضہ کیلئے میرا
    اس پیاری میٹھی اورنیاری اردوسائٹ کا ‘‘ممبر‘‘ بن جانا
    واقعی کافی نہیں ہے۔
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہشت ہہشت

    محترم سبز ستارہ یا ستاری
    زرا سنبھل کے زرا دھیان سے کسی کا غصہ کسی پر بری بات
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    این = کہاں، صین = چین، کاف

    آپ کے پیغام میں:

    این = کہاں
    صین = چین
    کاف = کوہِ قاف

    ہیلو مسٹر ڈاکٹر! اگر آپ کو "قے" آ رہی ہے تو "چین" اور "کوہِ قاف" کے بارے میں کیوں پوچھ رہے ہو۔ الٹی سیدھی "چاتیوں" کی بجائے بہتر ہوگا کہ خالی جگہ دیکھ کر قے کر لو۔ موٹر وے پولیس بھی آپ کو کچھ نہیں کہے گی۔
     
  4. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: این صین کاف قے نام بہت احترام ک

    چور کی داڑھی میں تنکا
    اندھیرے کی وجہ سے ہی ستاروں کا وجود ہے
    ورنہ انہیں کون دیکھے انہیں کون جانے
    یہ نامعلوم ہی رہ جائیں
    اندھیر نگری کا باسی کون ہوا
     
  5. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ واہ

    واہ شہزادے واہ
    یہاں تو بڑے سلجھے ہوئے نظرآرہے ہو
    سچ
    بتاو خود لکھا ہے یا کسی سے لکھوایا ہے
     
  6. سبزستارہ
    آف لائن

    سبزستارہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم ہکلے ایم ڈبلیو پی !

    سلام بڑے بھائی
    ( آخر موٹر وے سے آنا جانا ہے، دشمنی اپنی جگہ)
    محترم موٹروے پولیس !
    آپ ڈیوٹی کیبجائےموٹر بائیک روکے “ سُوٹے “ لگاتے
    جاگتے رہنا موٹر وے پولیس تے نا رہنا کے“ نعرے“ لگاتے
    فوری مدد اک پنج تو لئو دی “ بِین “ سناتے
    “ توں“ کا “ نون گُنا “ کھا گئے
    ہکلاہٹ میں دوسری بار ہشت کو ہہشت کہہ گئے
    “ سُوٹے“ لگاتےخود سنبھلنے کی بجائےاُلٹا مجھے ذرا سنبھلنے ذرا دھیان سے کہتے دونوں بار “ذرا“ کو “ زرا “ کہہ گئے
    محترم اگر تذکیروتانیث جانتے تو میری مئونث کو “ ستاری “ کہتے کیا ؟
    اب کہیئے کون کِس کا غُصہ کِس پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہا
    بزرگ کہتے ہیں ۔۔۔ غُصے میں انسان انسان نہیں رہتا
    اس کی “ مت “ ماری جاتی ہے۔
    وہ انسانوں کو بھی اپنی جبلت کو یاد کر کے ہشت ہشت کرنے لگتا ہے۔
    اب ذرا آئینے کے سامنے جایئں اور کہیں
    “ ذرا سنبھل کے ذرا دھیان سے “ واسلام
     
  7. سبزستارہ
    آف لائن

    سبزستارہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے غلط عین صین قاف کے صحیح معنی

    سلام محترم “ع س ق“ صاحب !
    آپ کا “ پُر مغز“ تبصرہ پڑہ کے سَچی مُچی “ قے “ آ رہی ہے۔ آپ نے کسی خالی جگہہ دیکھ کے “ قے “ کا مشورہ دے کے
    اندھیرے میں ڈوبا دماغ روشن کر دیا ۔ بہت مشکور ہوں آپ کے مشورے کا ۔۔۔ اب ایک احسان اور فرمائیں ۔۔۔!
    اپنا “ سرِ مبارک “ اِدھر کیجیئے گا ذرا “ قے“ آ رہی ہے ناں ۔۔۔!
    جیہڑا بولے ۔۔۔۔ اوہو ای ۔۔۔ خالی پانڈھا ۔۔۔۔ کھولے !
    فرمائیں ۔۔۔۔ سُلجھاو اچھا ۔۔۔ یا ۔۔۔ اُلجھاو ؟
    اللہ نگہبان ہم سب کا
     
  8. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    “سبز ستارہ“ کے طریقوں پر عمل

    چلو اچھا ہوا قے آ رہی ہے۔

    ویسے حیرت ہو رہی ہے ع س ق صاحب “سبز ستارہ“ کے طریقوں پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے محترمہ سبز ستارہ صاحبہ کو قے آ رہی ہے۔

    ویسے یہ بات مبارک دینے کی ہے ۔

    اب سبز ستارہ صاحبہ ذرا احتیاط سے کام لیجے گا ۔
    کوئی سخت کام نہیں کرنا۔
    اگر دل خراب ہو تو اچار وغیرہ چاٹ لینا ۔

    پھر بھی کوئی پریشانی ہو تو گائنی کالوجسٹ سے اپنا مکمل چیک اپ کروا لینا
     
  9. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مانی

    واقعی مانی از گریٹ
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مانی جی! میں نے تو کچھ نہیں کیا۔ اب حقیقت تو میڈم سبز ستارہ خود ہی بہتر طور پر واضح کر سکتی ہیں۔
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سبز ستارہ کے نام

    مانی نے کیا گریٹ بات کی ہے سچ مانی از گریٹ
     
  12. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ کا چیک اپ کروا لیں

    بہت بہت شکریہ موٹروے پولیس، گھنٹہ گھر اور ع س ق صاحب ۔

    ع س ق صاحب اب کچھ کر ہی لیا ہے تو مہربانی سے محترمہ کا کسی اچھی جگہ چیک اپ کروا لیں ۔

    اور ذرا احتیاط کیا کریں ۔ اس حالت میں محترمہ کا خیال رکھنا ہی آپ کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔
     
  13. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    برسوں کا آزمودہ

    محترمہ میڈم ستارہ صاحبہ
    ساتھی پر اعتماد کرتیں تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
    برسوں کا آزمودہ ہمیشہ ساتھی پر اعتماد کریں
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سبز ستارہ کے نام

    سبز ستارہ آپ کے سب بڑے میرے جیسے ھیں آپ نے مجھے بڑے بھائی کہا نا ں ویسے میں سوٹے نھیں لگاتا آپ نے ہی چرس پی ھے ہالا کے ان دنوں میں چرس نھیں پیتے کم از کم آنے
    والے کا ھی خیال کر لیں
     
  15. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بھول جاو

    ھمارا طریقہ آزماو
    سبز ستارہ اور ساتھی کو بھول جاو
    آئی سمجھ
     
  16. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پٹھان ستارہ صاحبہ کو مبارک دینے آ

    پٹھان ستارہ صاحبہ کو مبارک دینے آ گئی ہے۔
     
  17. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ڈاکٹر ڈاکٹر

    ڈاکٹر سبزستارہ کی توجہ کے لئے:

    ایک دھوبی اپنی گدھی کو علاج کروانے کے لئے حیوانات کے ڈاکٹر کے پاس لے گیا۔ ڈاکٹر صاحب جب گدھی کا معائنہ کر رہے تھے کہ گدھی نے انہیں چاٹنا شروع کر دیا۔

    ڈاکٹر نے غصے کے عالم میں دھوبی سے کہا: "یہ کیا بدتمیزی ہے؟"

    دھوبی کہنے لگا: "حضور برا نہ مانیئے، اپنا بچہ سمجھ کر پیار سے چاٹ رہی ہو گی۔"
     
  18. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ایک نئے ممبر کا اضافہ

    ساجد آپ ستارہ صاحبہ کو خصوصی مبارکباد دیں۔ ایک نئے ممبر کا عنقریب اضافہ ہونے والا ہے لگتا ہے وہ بھی سبز ستارہ/ ستاری ہو گی۔

    تمام ممبران سے گزارش ہے کہ نئے آنے والے ممبر کا نام تجویز کریں۔ شکریہ
     
  19. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    سبز ستارہ سے پرہیز

    وقفے کے لئے ہمیشہ چابی والی گولیاں اور انجیکشن پر اعتماد کریں۔

    سبز ستارہ پر اعتماد کبھی نہ کریں۔
     
  20. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نئے ممبر کے نام کی تجویز

    اب چابی والی گولیوں اور انجیکشن کا کیا کام۔ اب تو جلدی سے بس نئے آنے والے ممبر کا نام تجویز کریں۔

    میری تجویز:

    اگر لڑکا ہو تو اخضر (سبز)
    اگر لڑکی ہو تو کوکب (سیارہ)
    اگر درمیانی چیز ہو تو کوکبِ اخضر (سبزسیارہ)
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ماموں

    سلام عرض ہے سبز ستارہ صاحب یا صاحبہ یہ صاحب ھیں یا صاحبہ ابھی اس بات کا بھی کیس چل رہا ہے۔ آپ مانی کو بڑے مشورے دے رہے ھیں۔
    ابھی خبر آئی ھے جنس کا فیصلہ ہو چکا ہے بلکہ امید سے ھیں اور نئے آنے والے کا نام بھی تجویز کیا جا رہا ہے۔
    میرے خیال میں ماموں کا بتایا ہوا سبزسیارہ ہی ٹھیک رہے گا۔
     
  22. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پہلا حق

    بلکل صیح پہلا حق ماموں کا ہی بنتا ہے
    آخر پہلا بچہ ننیہال میں ہی تو ہوتا ہے
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خرچہ

    ماموں نوں خرچہ پے گیا
    ماموں نوں خرچہ پے گیا
    ماموں نوں خرچہ پے گیا
    ماموں نوں خرچہ پے گیا
     
  24. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میڈم

    ماموں کے پاس خرچہ نہ ہو تو میڈم کو
    سلیمی چوک روانہ کر دیں
    خرچہ اٹھانے والے بہت مل جائیں گے
     
  25. شہزادہ
    آف لائن

    شہزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خبردار

    حد ادب حد ادب
    آپ سب کیوں بے چاری کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہو
    کسی کو اتنا بھی تنگ نہ کریں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب اس کی غلطی معاف کردیں
    میڈم خبردار اب دوبارہ کسی سے بغیر احتیاط کے مت ملنا
     
  26. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ہ یہ ویب سائٹ صرف مردوں کے لئے نہی

    بہت بری بات۔ آپ سب لوگ جنہوں نے اس لڑی میں حصہ لیا آئندہ پلیز ایسے کسی موضوع کو زیر بحث لانے سے پہلے ذرا یہ سوچ لیا کریں کہ یہ ویب سائٹ صرف آپ مردوں کے لئے نہیں بنائی گئی۔ اس میں آپ کی بہنیں بھی ممبر ہیں۔ آپ کو ایسی تحریروں سے کلیتاً اجتناب کرنا چاہیئے جن سے خواتین کے لئے یہاں ممبر بننا دشوار ہو جائے۔

    میری گزارش ہے کہ حماد بھائی اور دیگر منتظمین اس پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ شکریہ
     
  27. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    سب لوگ ثناء کے آنے سے سہم گئے ہیں؟

    وہ تو ٹھیک ہے کہ سبزستارہ کی کردارکشی والی لڑی کو تالا لگ گیا، پر مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے سب لوگ ثناء کے آنے سے سہم گئے ہیں۔ وہ ایڈمن ہے تو کیا ہوا، سب کو سانپ کیوں سونگھ گیا ہے۔ دنیا میں فیملی پلاننگ کے علاوہ بھی ہزاروں موضوع ہیں جن پر گفتگو ہو سکتی ہے۔ میدان میں آئیں اور اپنا اپنا رنگ جمائیں۔ ہماری اردو کی رونق آپ ہی کے دم قدم سے ہے۔ اسے آگے لے کر چلنا ہے، بہت آگے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں