1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایم اے اردو 2010 کے لیے سوالنامہ

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 فروری 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایم اے اردو ادب امتحانات 2010 کے لیے سوال نامہ


    1۔ خشک سالی زیادہ خطرناک ہے یا صرف سالی ؟
    2۔ ماں کی دعا "جنت کی ہوا " ہے تو ساس کی دعا ؟
    3۔ شوہر کی زندگی اور بیوی کی فرمائش میں پہلے کیا ختم ہوتا ہے؟
    4۔ عورتیں دکھاوے کے لیے روتی ہیں یا دکھاوا انہیں رُلاتا ہے؟
    5۔ میاں بیوی گاڑی کے دوپہیے ہیں تو کیا دو بیویوں والے شوہر کو "رکشہ" اور درجنوں بیویوں والے عرب شیخوں کو "ریل گاڑی" کہا جا سکتا ہے؟
    6۔ فرینڈشپ میں انگریزی الفاظ گَرل اور گرِل میں فرق واضح کریں۔
    7۔ جیو چینل پر جینے کی خبریں زیادہ ہوتی ہیں یا مرنے کی ؟
    8۔ پاکستان میں بجلی آتی ہے یا جاتی ہے ؟
    9۔ آجکل کے اردو ادب میں "ادب" کہاں ہے ؟
    10۔ چوہدری شجاعت حسین کی اردو زیادہ مشکل ہے اور پٹھانوں کی پشتو ؟
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: ایم اے اردو 2010 کے لیے سوالنامہ

    بہت خوب سوال نامہ ہے۔ :101:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایم اے اردو 2010 کے لیے سوالنامہ

    نعیم بھائی زبردست سوالات ہیں :warzish:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایم اے اردو 2010 کے لیے سوالنامہ

    ہارون بھائی سمیت اور کسی کا بھی ایم اے اردو کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایم اے اردو 2010 کے لیے سوالنامہ

    میں تو ایویں‌ ہی ٹھیک ہوں بغیر ایم کے ہی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایم اے اردو 2010 کے لیے سوالنامہ

    دیکھ لیں۔ بڑا آسان پرچہ ہے ۔ سمجھ لیں مفت میں ایم اے کی ڈگری ہے :139:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایم اے اردو 2010 کے لیے سوالنامہ

    یعنی ڈگری بھی ایویں‌ہی اور گپ شپ کا الزام بھی :143:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں