1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایمان کا مرکز ومحور

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از منشاء الاسلام, ‏11 جولائی 2006۔

  1. منشاء الاسلام
    آف لائن

    منشاء الاسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہمارے ایمان کا مرکز و محور زات مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    اللہ تعالیٰ (جل شانہ) ذات مصطفیٰ (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہمیں قلبی تعلق نصیب فرمائے! آمین
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ماشاءاللہ
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    بیشک
     
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اس بات میں‌کوئی شک نہیں ۔۔۔
     
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اگر یہ یوں ہو تو زیادہ بہتر ہوگا
    ہمارے ایمان کا مرکز و محور ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی ہیں​
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اگر یہ یوں ہو تو زیادہ بہتر ہوگا
    ہمارے ایمان کا مرکز و محور ذات مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی ہیں​
    [/quote:12iiv65b]

    میں آپ سے متفق ہوں
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میرے اللہ پٹھان اور ابن آدم کے اتفاق کو سلامت رکھنا
     
  9. لاڈلا
    آف لائن

    لاڈلا ممبر

    شمولیت:
    ‏5 نومبر 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشاء اللہ ۔بےشک
     
  10. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [align=center]غلام ھیں غلام ھیں رسول :saw: غلام ھیں
    غلامی رّسول میں موت بھی قبول ھے
    ھو نہ عشق مصطفٰے :saw: تو زندگی فیضول ھے[/align
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بلاشبہ یہی ایمان ہونا چاہیئے۔

    صرف اللہ تعالی کو ماننے والے دنیا میں بہت ہیں۔ موحدین کی کمی نہیں۔
    کینیڈا کے پروفیسر کیتھ مور سمیت دنیا کے بہت سے فلاسفر ایسے ہیں جو اپنے علم، فلسفہ اور تحقیق کی بنا پر یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ “ایک خدا ہے“

    لیکن جب تک کوئی اس “ایک خدا“ کو ذاتِ محمدمصطفی :saw: “ کی رسالت کے ذریعے مان کر ایمان نہیں لاتا وہ مومن نہیں کہلا سکتا ۔ خود اللہ تعالی نے قرآن مجید میں سورہ توحید (جسے سورہ اخلاص) بھی کہتے ہیں۔ میں اپنا تعارف کرواتے ہوئے فرمایا۔
    قل ھواللہ احد- (اے محمد(ص) ) فرما دیجئے ! کہ اللہ ایک ہے“
    یعنی دنیا کو پیغام دے دیا کہ جسے بھی مجھے ماننا ہے وہ زبانِ رسالتِ محمدی:saw: سے مان کر آئے گا تو اسکا ایمان قابل قبول ہوگا۔

    اس لیے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ

    ہمارے ایمان کا مرکزو محور ذات محمد مصطفی :saw: ہی ہیں
     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    سبحان اللہ ۔ اس لڑی میں کتنی ایمان افروز باتیں ہو رہی‌ ہیں۔
    اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حبیب مکرم :saw: کی محبت و اتباع کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین اور ہمیں دنیا و آخرت میں حضور :saw: کی کملیء رحمت کا سایہ عطا فرمائے۔ آمین
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آمین ثم آمین
     
  14. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں