1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایل جی نے اپنا پہلا سمارٹ’’ بلب ‘‘متعارف کروا دیا

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایل جی نے اپنا پہلا سمارٹ ایل سی ڈی لائٹ بلب متعارف کروا دیا ہے جس کو ’ ایل جی سمارٹ بلب ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ وائی فائی کی مدد سے اینڈرائیڈ 4.3+ اور آئی او ایس 6+ کے ساتھ منسلک ہونے کی خاصیت رکھتا ہے جس کہ بعد آپ اس کو اپنے سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔
    ایل جی سمارٹ بلب کے کم واٹیج ہونے کے ساتھ ساتھ ایل جی نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ یہ ایک دہائی سے زیادہ چلیں گے۔کمپنی نے اس کو کنٹرول کرنے والی سافٹ وئیر میں کچھ دلچسپ فیچرز بھی شامل کیے ہیں۔جن میں سے ایک سیکورٹی سے متعلق ہے اور آپ کے گھر میں موجود نا ہونے کی صورت میں لائیٹ کا خود بخود آن ہونا ہے۔
    اس میں ’ پارٹی موڈ‘ کا آپشن بھی شامل ہے جس کی وجہ سے یہ میوزک کے ساتھ ساتھ مختلف رنگوں میں فلیش کرے گا۔ لانچ کے وقت یہ صرف اینڈرائیڈ ڈؤائسس کے لیے فعال ہوگا ۔ یہ بلب آپ کے فون کی رِنگ بیل کے ساتھ فلیش کرنے پر بھی خود بخود کام کرے گا۔
    ایل جی آنے والے دنوں میں اس بلب کو لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس کی قیمت 32 ڈالر ہوگی۔

    بشکریہ : اردو پوائنٹ
     
  2. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب عمدہ شئیرنگ ہے معلوماتی بھی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی عمدہ زبردست ٹیکنالوجی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں