1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایلفا کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 اگست 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ایلفا بھائی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:3ty6trin][glow=red:3ty6trin]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:3ty6trin]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:3ty6trin]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9۔ہماری اردو پیاری اردو تک کیسے پہنچے ؟

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوالوں کے جواب سنجیدگی سے دینے ہیں کیا ؟ :rona:
    یہ تو بتا دیں نعیم رضا بھائی :pagal:
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ تو سوالات ہی سےاندازہ ہو رہا ہے کہ کتنے سنجیدہ ہیں! آپ جواب دیں جیسے بھی دل چاہے ۔ ۔ ۔ کیوں نعم بھائی!
     
  4. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوال نمبر ایک ۔۔۔
    جہاں‌تک مجھے علم ہے میرے نام کے سلسلہ میں کافی کھینچا تانی ہوئی تھی ۔ امی نے کچھ سوچا ، ابو نے کچھ ، نانی نے کچھ ، دادی نے کچھ وغیرہ ۔ آخر ان میں دو ناموں پر متفق ہو سکے وقاص اور اظفر لہذا اب میں محمد وقاص اٍظفر ہوں ۔

    سوال نمبر 2 ۔۔
    میں انجان سا بندہ ہوں‌میرا ابھی تک کوئی اہم لقب مارکیٹ میں نہیں آیا ۔

    سوال نمبر تین ۔۔3
    چوبیس سال ۔ ایک ماہ ۔ آٹھ دن

    سوال نمبر 4 ۔۔۔ ایک سال گیارہ ماہ 29 دن سے کراچی میں‌ہون‌

    سوال نمبر 5۔۔ الیکٹرانکس انجینرنگ کر رہا ہوں‌۔ اس سے پہلے اڈیکسل انٹرنیشنل یو کے سے ایچ این ڈی کی تھی ۔ اس سے پہلے تین سال کا ڈپلومہ ۔۔۔۔۔ ضروری کب سمجھی ؟ مجبوری سمجھی

    سوال نمبر 6 ۔۔۔۔مشاغل ۔ دو ہی مشاغل ہیں 1 ۔ سچ بولنا 2 جھوٹ بولنا

    سوال نمبر 7۔۔۔پیشہ لیس ہوں‌۔

    سوال نمبر 8 ۔۔۔ خطرناک نہیں‌ ہیں اسلیے وضاحت کی ضرورت نہیں

    سوال نمبر 9 ۔۔گوگل ڈاٹ کام سے ہماری اردو کا راستہ ملا ۔
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بار جان کر اچھا لگا۔۔
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جیو ایلفا :dilphool:
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کے بارے میں‌ جان کر بہت سے لوگوں‌ کو خوشی ہوئی۔۔۔خوش رہیں۔۔ :dilphool:
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کو بھی خوشی ہوئی یا نہیں ۔ ۔ ۔ یہ نہیں بتایا!
     
  9. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھاھ مجھے بھی خوشی ہوی
    ایلفا اچھا بندہ ہے :zuban:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایلفا جی ۔ آپ کا تعارف جان کر بہت اچھا لگا
    امید ہے آپ کی فنی صلاحیتوں سے ہماری اردو کو فائدہ ملے گا :dilphool:
     
  11. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں کافی دیر سے سوچ رہا ہون یہ کون سا فنی ہے ”

    فنی ٹیکنکل والا
    یا فنی :khudahafiz: funny والا ۔

    وضاحت فرما کر میرا اضطراب کم کریں‌
     
  12. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    آبی ٹکول ۔ نے شاید یہ لکھنے کی کوشش کی ھوگی جیو اور جینے دو کیوں ایسا ہی ھے نا؟
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    وقاص جی ،!!!!!!!
    آپکا تعارف پڑھ کر خوشی ھوئی،!!!
    سوال نمبر 6 ۔۔۔۔مشاغل ۔ دو ہی مشاغل ہیں 1 ۔ سچ بولنا 2 جھوٹ بولنا

    آپکے چھٹے سوال کا جواب تو خوب ھے، دونوں طرف آپ نے زبردست بیلنس رکھا ھوا ھے،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  14. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    [glow=red:10noy228]ایلفی بھائی تعارف پڑھ کر اچھا لگا اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے آمین
    اور جہاں تک بات آپ نے لقب کی سوال نمبر2 میں تو اگر اجازت ھو تو سارے لقب لکھ دوں ھاھاھاھاھا[/glow:10noy228]

    :201:
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=#FF8000:3g702d6x]ہاں جی ایک بات رہ گئی عزیز امین کو آفر کروا دی ھے کہ آور اردو سے کوئی بھی بندہ اس کا مکمل تعارف لے دے اس کو افطار پارٹی جلدی کریں 18 روزے رہ گئے ہیں یہ آفر محدود مدت کے لئے ھے[/glow:3g702d6x]



    [glow=red:3g702d6x]ڈیٹیل کے لئے یہ لنک دیکھ لیں[/glow:3g702d6x]

    http://www.oururdu.com/forums/viewtopic.php?f=21&t=4554
     

اس صفحے کو مشتہر کریں