1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایشیا کپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو باآسانی شکست دیدی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏17 ستمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایشیا کپ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا آغاز کامیابی سے کیا ہے۔
    گرین شرٹس نے اپنے ابتدائی میچ میں ہانگ کانگ کو باآسانی ہرادیا، قومی ٹیم نے ہانگ کانگ کی جانب سے دیا گیا 117 رنز کا ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر 24 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
    نوجوان اوپنر امام الحق نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 50 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جب کہ شعیب ملک 9 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، بابر اعظم نے 33 اور فخر زمان نے 24 رنز بنائے۔
    دبئی میں کھیلےگئے میچ میں ہانگ کانگ کے کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان کی مضبوط بالنگ اٹیک کے سامنے حریف ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 116 بنا کرآؤٹ ہوگئی۔
    ہانگ کانگ کی جانب سے اعزاز خان 27 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جب کہ کےڈی شاہ نے 26اورانشومنت راتھ 19رنز بنا کر نمایاں رہے۔ہانگ کانگ کے 7 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔
    پاکستان کی جانب سے عثمان خان شنواری سب سے کامیاب بالر رہے جنہوں نے 3وکٹیں حاصل کیں،شاداب خان اور حسن علی نے 2،2 جبکہ فہیم اشرف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری دعا ہے کہ ہر میدان میں پاکستان کا جھنڈا سر بلند ہو اور ہر میدان میں پاکستان کے ترانے ہوں
    پاکستان زندہ باد
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آگے کیا ہوا وہ بھی بتا دیجیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں