1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏4 دسمبر 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے
    بیٹھا ہے چٹائی پہ مگر عرش نشیں ہے

    مِلتا نہیں کیا کیا، دو جہاں کو ترے در سے؟
    اِک لفظ “نہیں“ ہے، کہ ترے لب پہ نہیں ہے

    تُو چاہے تو ہر شب ہو مثالِ شبِ اسرٰی
    تیرے لئے دو چار قدم عرش بریں ہے

    رُکتے ہیں وہیں جا کے قدم اہلِ نظر کے
    اُس کوچے کے آگے نہ زماں ہے نہ زمیں ہے

    ہر اِک کو مُیّسر کہاں اُس در کی غُلامی
    اُس در کا تو دربان بھی جبریلِ امیں ہے

    دل گریہ کناں اور نظر سُوئےِ مدینہ
    اعظم ترا اندازِ طلب کتنا حسیں ہے


    (محمد اعظم چشتی)
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے

    واہ واہ۔۔ سبحان اللہ۔۔ بہت خوب۔۔
     
  3. سہیل اقبال
    آف لائن

    سہیل اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏27 نومبر 2011
    پیغامات:
    128
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے

    ہر اِک کو مُیّسر کہاں اُس در کی غُلامی
    اُس در کا تو دربان بھی جبریلِ امیں ہے
    بے شک ایسا ہی ہے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے

    جزاک اللہ۔ اعظم چشتی صاحب کا بہت معروف اور پیارا کلام ہے۔
     
  5. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے

    :a180:
    جزاک اللہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے

    سبحان اللہ العظیم۔
    صلی اللہ علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں