1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایسا کوئی محبوب نہ ہوگا نہ کہیں ہے (اعظم چشتی)

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏10 مارچ 2008۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایسا کوئی محبوب نہ ہو گا نہ کہیں ہے
    بیٹھا ہے چٹائی پہ مگر عرش نشیں ہے

    مِلتا نہیں کیا کیا، دو جہاں کو ترے در سے؟
    اِک لفظ “نہیں“ ہے، کہ ترے لب پہ نہیں ہے

    تُو چاہے تو ہر شب ہو مثالِ شبِ اسرٰی
    تیرے لئے دو چار قدم عرش بریں ہے

    رُکتے ہیں وہیں جا کے قدم اہلِ نظر کے
    اُس کوچے کے آگے نہ زماں ہے نہ زمیں ہے

    ہر اِک کو مُیّسر کہاں اُس در کی غُلامی
    اُس در کا تو دربان بھی جبریلِ امیں ہے

    دل گریہ کناں اور نظر سُوئےِ مدینہ
    اعظم ترا اندازِ طلب کتنا حسیں ہے


    (محمد اعظم چشتی)​
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ایسا محبوب

    جزاک اللہ
    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ایسا محبوب

    سبحان اللہ۔۔ :mashallah: ۔۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ایسا محبوب

    ماشاءاللہ ۔ عبدالجبار بھائی ۔
    آپ نے واقعی میلاد النبی :saw: کے مہینہ کی رونقوں کا آغاز کردیا ہے۔
    جزاک اللہ
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ایسا محبوب

    کاشفی بھائی! مریم جی! اور نعیم بھائی! پسندیدگی کا شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں