1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ اسرائیلی توقعات کے مطابق ممکن نہیں،اوباما

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    واشنگٹن…صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ اسرائیل کی توقعات کے مطابق ممکن نہیں۔تاہم تہران کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ ایران جوہری ہتھیار نہ بنائے۔ عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان جوہری معاہدے پر اسرائیل کی جانب سے تنقید کے حوالے سے امریکی صدر بارک اوباما نے واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے جوہری معاہدے میں امن مقاصد کے لیے یورینیم کی افزائش کی اجازت دینے کے علاوہ کو ئی راستہ نہیں تھا۔ان کا کہنا تھا کہ سخت شرائط کے ساتھ کسی قسم کا معاہدہ ممکن نہیں ہوتا۔ہمارا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا تھا۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=129426
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چوٹ لگتی ہے تو آواز کیوں آتی ہے۔۔۔۔۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اندرونی چوٹ صرف محسوس کی جا سکتی ہے سنی نہیں جا سکتی ۔یہودی تو ساری دنیا پر حکمرانی کے خواب دیکھ رہا تھا ۔لیکن حزب اللہ اور حماس نے اسکے خواب چکا چور کر دئیے ۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حماس والوں نے غداری کی ہے۔۔۔۔۔۔۔ استغفراللہ
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس کے ساتھ اور کیسے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جو اسلحہ انھیں اپنی حفاظت اور ازلی دشمن کے لئے تھا اسے شام کے باغیوں کو دے دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید بیچ دیا گیا (کیونکہ شامی فوجوں نے کئ علاقے قبضے میں کئے تو یہ سامان برآمد ہوا)۔۔۔۔۔ہماری تباہی کا سبب ہی یہ ہے کہ ہم اپنے ایمان کو بہت سستے داموں فروخت کردیتے ہیں اور صرف نماز پڑھنے کو ہی اسلام کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ استغفراللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں درست فرماتے ہیں آپ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں