1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایرانی ساحلوں کے قریب امریکی بحریہ کی بڑے پیمانے پ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏27 مارچ 2007۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    دبئی ...........…جنگ نیوز............…امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں طاقت کا بڑا مظاہرہ کیا ہے ۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ نے 2003 میں عراق پر جارحیت کے بعد سے خلیج فارس میں طاقت کا بڑاہ مظاہرہ شروع کر دیا ہے جس میں ایرانی ساحلوں کے قریب امریکی جنگی بحری بیڑے کی فضاء میں پرواز کرتے لڑاکا طیاروں کی مددسے نقل وحرکت شامل ہے ۔امریکی جنگی بحری بیڑوں کے دو گروپ اور ایک سو امریکی جنگی طیارے خلیج میں جہازوں کے مصروف راستوں پر فضائی جنگی مشقیں اور نقل وحرکت کر رہے ہیں ۔ دوسری جانب خلیج کے باہر فرانسیسی بحری بیڑہ بھی مشقیں کر رہا ہے جس کا امریکی مشقوں سے تعلق نہیں ہے ۔

    روزنامہ جنگ
    http://search.jang.com.pk/urdu/update_d ... ?nid=8393#
     

اس صفحے کو مشتہر کریں