1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہم پاکستانی ایام

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از مانوس اجنبی, ‏20 نومبر 2008۔

  1. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اہم پاکستانی ایام


    السلام علیکم
    23 مارچ23 مارچ 1940 کو لاہور کے منٹو پارک موجودہ اقبال پارک میں قرارداد پاکستان منظور ہوئ اور اسی دن 1956 میں پاکستان کا پہلا آئین منظور ہوا۔ اس روز لو یوم پاکستان کے طور پر منانے کا اعلان سرکاری طور پر ہوا۔ اس تاریخ کو وفاقی دارالحکومت اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں فوجی پریڈ منعقد ہوتی ہے۔

    21 اپریل
    21 اپریل 1938 کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اس جہان سے رخصت ہوئے

    یکم مئی
    اس روز مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

    22مئی
    28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔

    14اگست
    14 اگست 1947 کو پاکستان دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ اس روز پوری قوم آزادی کی خوشیاں مناتی ہے۔

    6ستمبر
    6 ستمبر 1965 کو بھارتی افواج نے اچانک لاہور پر حملہ کیا، اس موقع پر پاک افواج نے نے اپنی سرحدوں کی حفاظت کا حق ادا کر دیا،ا س دن کو یوم دفاع کے طور پر قوم ہر سال مناتی ہے۔


    7 ستمبر
    7 ستمبر 1965 کو پاک فضائیہ نے دشمن کی فضائی طاقت کو نیست و نابود کر دیا۔

    11 ستمبر
    11 ستمبر 1948 کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ قوم ہر سال ان کی برسی کے موقع پو انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔


    9 نومبر
    9 نومبر 1877 کو علامہ اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ اس دن کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے۔


    25 دسمبر25 دسمبر 1876 کو قائد اعظم محمد علی جناح پیدا ہوئے۔ 25 دسمبر کو پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار مناتی ہے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مانوس بھائی آپ نے اپنی تاریخ پیدائش تو لکھی ہی نہیں :nose:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اہم ایام کی لسٹ ہے۔ غمناک ایام کی نہیں :hasna:
     
  4. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہاں ہر بات پر مزاق کو اچھا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :boxing:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات تو آپکی بلکل درست ہے ویسے آپ کی تاریخ پیدائش ہے کیا یکم اپریل تو نہیں :soch:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مانوس اجنبی بھائی بہت اچھی شئیرنگ ہے :happy:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے کمنٹس برے ہیں کیا :neu:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہمارے کمنٹس برے ہیں کیا :neu:[/quote:rvxe187y]


    آپ کے کمنٹس برے نہیں تھے لیکن حوصلہ شکن ضرور تھے :hathora:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مانوس اجنبی بھائی ۔
    اگر آپ کو کچھ برا لگا تو میں دلی معذرت چاہتا ہوں۔
    آئندہ خیال رکھوں گا۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مانوس بھائی دیکھیں باجی سراسر آپ کا ساتھ دے رہی ہیں
    اور ہم غلطی پر معذرت خواہ ہیں :neu:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہارون بھائی عاجزی انسان کو بڑا بناتی ہے :hands:
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مانوس بھائی آپ کی ارسال کردہ معلومات بہت عمدہ ہے۔ :dilphool:
     
  13. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھارون رشید تم بہت نوٹی بوے ہو
    :hasna: لو یو
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید تم بہت نوٹی بوے ہو
    :hasna: لو یو[/quote:ct8fyezh]
    آپ کی بت مرے اُتوں سے گزر گائی :neu:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں