1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اشرف يوسف, ‏13 نومبر 2012۔

  1. محمد اشرف يوسف
    آف لائن

    محمد اشرف يوسف ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    میرے طرف سے تمام اراکان اور اہل اسلام کو نیا سال مبارک ہو
     
  2. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نيا ہجری سال مبارک ہو

    خیر مبارک اور آپ کو بھی مبارک ہو
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نيا ہجری سال مبارک ہو

    [​IMG]
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نيا ہجری سال مبارک ہو

    ۔
    [​IMG]
    ۔
    [​IMG]
    ۔

    ۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نيا ہجری سال مبارک ہو

    خیر مبارک اور آپ کو بھی مبارک ہو جی
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [blink]السلام علیکم[/blink]
    اسلامی کیلنڈر پر ہجری سال کا پہلا ماہ محرم الحرام اگرچہ پہلی تاریخ کو عظیم خلیفہ راشد ، پروردہء بارگاہ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت سیدنا عمرفاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت اور 10ویں کو نواسہء رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سیدالشباب اہل الجنت سیدنا امام حسین علیہ السلام اور انکی خانوادے کی کربلا میں دین اسلام کے لیےعظیم قربانی کی یاد اپنے دامن میں‌سمیٹے طلوع ہوتا ہے جس سے ہر سچے مسلمان کا دل مغموم ہوجانا فطری امر ہے۔

    خونِ حسین(علیہ السلام) میں ڈوبی ہے محرم کی ہر شام
    میں کیسے کہدوں نیا سال مبارک ہو

    سلام یا حسین علیہ السلام

    لیکن اس کے باوجود ، اس دعا کے ساتھ کہ اللہ رب العزت اس سال کو ہر مسلمان کے لیے سکھ، چین، سکون، اطمینان اور کامیابیوں کا سال بنائے۔ آمین
    آپ سب کو نئے ہجری سال کی آمد مبارک ہو۔
    [blink]اہل اسلام کو میری طرف سے نیا ہجری سال مبارک[/blink]
    اللہ کریم اس سال کو اسلامی دنیا اور تمام مسلمانوں کے لیے مبارک کرے اور دعا ہے کہ یہ نیا سال سب کے لیے بہت ساری خوشیاں لیکر آئے۔۔۔آمین
     
    Last edited: ‏3 نومبر 2013
  7. حبیب اللہ حسینی
    آف لائن

    حبیب اللہ حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    خیر مبارک اور آپ کو بھی مبارک ہو جی
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    میری طرف سے سب کو نیا ہجری سال مبارک ہو۔

    یہ سال آپ سب کیلئے ڈھیروں خوشیوں اور کامیابیوں کا پیامبر ہو۔

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    السلام علیکم
    سب اہل اسلام کو نیا ہجری سال مبارک ہو
    اللہ تعالی عالم اسلام پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور ہم سب مسلمانوں کو ہدایت و اتحاد کی توفیق عطا فرمائے۔
    بالخصوص اللہ پاک نئے سال کو اہل پاکستان کے عزت و وقار اور مثبت تبدیلی کا سال بنائے۔ آمین
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    نیا اسلامی (ہجری) سال تمام احباب کو مبارک ہو
     
  11. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل اسلام کو نیا ہجری (اسلامی) سال مبارک

    میری طرف سے بھی تمام عالم اسلام کو نیا سال مبارک ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں