1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏19 مارچ 2012۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جی آج میں بھی ایک ٹوٹکا شئیر کر لوں‌سب کے ساتھ:

    اگر گلا بہت زیادہ خراب ہو اور سوجا ہوا ہو،

    فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس نہیں جا سکتے ہوں تو ایک گھریلو نسخہ ہے کہ

    ایک کپ چائے کا قہوہ بنائیں، اس میں ہلکا سا نمک ڈالیں اور ایک چٹکی پسی ہوئی کالی مرچ ڈال کر خوب اچھی طرح ہلا لیں تاکہ مرچ اچھی طرح شامل ہو جائے، اب اس کو گھونٹ گھونٹ کر کے پیئں، انشاء اللہ گلے کے درد میں آرام آئے گا اور دس سے پندرہ منٹ میں فرق محسوس ہو گا۔

    شکریہ
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    اللہ آپ کو خوش رکھے
     
  3. سعیداحمدصدیقی
    آف لائن

    سعیداحمدصدیقی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اپریل 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    جزاک اللہ خیر
     
  4. سعیداحمدصدیقی
    آف لائن

    سعیداحمدصدیقی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اپریل 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    اگر گلا بہت زیادہ خراب ھو تو ایک کپ گرم پانی میں دو کھانے والے چمچ سے شہد لیں اور یس میں 4 قطرے لیموں کے خیال رہے کہ صرف 4 قطرے لعموں کے ڈال کر چائے کی طرح پی لیں ، انشاءاللہ بہت جلد اآرام مل جائےگا ۔
     
  5. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    بہت شکریہ اس مفید معلومات کو شئیر کرنے کا۔ جزاک اللہ
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    میں نے آپ کا بتایا ٹوٹکا استعمال کیا کیونکہ میرا گلا بہت خراب ہوگیا تھا۔۔۔ لیکن اسے پینے سےمجھے واقعی میں بہت آرام ملا ہے۔
    شئیر کرنے کا بہت شکریہ
     
  7. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    کون سا والا ۔ ۔ پہلا یا دوسرا
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    فلحال تو دوسرا والا نسخہ استعمال کیا تھا۔۔۔۔۔۔:serious:
     
  9. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2006
    پیغامات:
    74
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    بہت شکریہ جناب۔۔۔
     
  10. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    صرف کالی مرچ چبانے سے بھی آرام ہوگا
     
  11. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    شکریہ۔
    میرا گلہ کل سے خراب ہے اس کو ٹرائی کرتا ہوں
     
  12. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    بہت خوب زبردست
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    جزاک اللہ
    -------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں