1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر سالن میں نمک زیادہ ہو جاے تو!

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از سجیلا, ‏26 مارچ 2007۔

  1. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اگر سالن میں نمک زیادہ ھو جاے تو اس میں دو پیالی چینی کی ڈال دیں۔بس اور کیا؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اس طرح میٹھا زیادہ ہوگیا تو پھر کیا کریں؟
     
  3. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اگر سالن میں نمک زیادہ ہوجائے تو آٹے کا ایک پیڑا بنا کر سالن میں رکھ دیں تو آٹا نمک جذب کر لے گا ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور بعد میں وہ آٹے کاپیڑا شیرافضل بھائی کو پارسل کر دیں۔ یہ سارا آٹا جذب کر لیں گے
    :201: :201: :201:
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اچھی بات ہے میں اسی کی روٹی بنوا کر نعیم بھائی کے لئے پارسل کر دوں گا ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کردیں۔ ہم تو ٹھہرے فقیر لوگ ۔ جو کچھ آتا ہے فوراً غریبوں میں تقسیم کردیتے ہیں۔

    چلو اس نمکین آٹے کے پیڑے کو کوئی منزل تو ملی۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس لمبے پروسیجر میں روٹی کا کیا حال ہوگا اور اسے کھائے گا کون۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آخر آپ پہنچ ہی آئے۔ آپ ہی کا انتظار ہورہا تھا :twisted:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بھابھی کھانہ کھلا دیتی ہے غصے نہ ہوں آپ کی روٹی محفوظ رہے گی۔ :p
     
  10. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پر ایک روٹی سے نعیم بھائی کا بنے گا کیا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار ہے بھائی ۔ میں نے تو ان سب سے اسی لیے کئی دفعہ گذارش کر چکا ہوں کہ میرے لیے ایک روٹی پکانے والی انسانی مشین یعنی ایک “کرمانوالی“ کا ہی انتظام کروا دیں۔ تاکہ جتنی روٹیاں کھانی ہوں وہ اتنی ہی تیار کردیا کرے۔
     
  12. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    باقی اخراجات کا کیا بنے گا ابھی تو صرف روٹی کو رو رہے ہیں پھر خرچوں کو رونا شروع کر دیں گے آزادی کے جو دن ہیں انہیں آزاد ہی گزاریں کیوں خمخواہ آزادی کھونا چاہتے ہیں۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں بھائی ۔ میں تو بہت ہی کنفیوز ہوں۔

    سیانے (میرے جیسے نہیں) کہتے ہیں۔ شادی ایک ایسی جیل ہے جو اسکے باہر ہے وہ اندر جانا چاہتا ہے اور جو اندر ہے وہ باہر آنا چاہتا ہے۔

    لیکن میں نے درجنوں حضرات ایسے بھی دیکھے ہیں جو ایک دفعہ اندر جاتے ہیں۔ پھر کسی وجہ سے باہر آجاتے ہیں۔ (طلاق یا فوتگی کی وجہ سے) ۔ لیکن کچھ ہی عرصہ بعد وہ پھر سے ڈنڈ بیٹھکیں لگا کر اندر جانے کی تیاری شروع کر دیتے ہیں۔

    وہ دوبارہ جھک مارنے اندر کیوں جاتے ہیں‌؟؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کیلئے یا پھر یوں کہہ لیں کہ بچوں والی کیلئے۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نمک میں سالن زیادہ ہوجائے تو پھر ؟؟

    دوستو ! لڑی کا عنوان ہے کہ اگر سالن میں نمک زیادہ ہوجائے تو۔۔۔۔


    لیکن اگر ۔۔۔

    نمک میں سالن زیادہ ہوجائے تو پھر کیا کرنا چاہیئے ؟؟؟​
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: نمک میں سالن زیادہ ہوجائے تو پھر ؟؟

    اسکا حل بھی سجیلا جی آکر بتائیں گی۔
     
  17. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اگر سجیلا ایک ماہ نہ آئیں تو پھر کیا کیا جائے۔
     
  18. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    س

    میں کوئی وقت ہوں جو جا کر واپس نہیں آؤں گی۔
    ویری سِمپل اگر نمک میں سالن زیادہ ہو جائے اور آپ کو نمک کم لگے گا اس لیے آپ تھوڑا اور نمک ڈال لیں۔لیکن اتنا نہں کہ بعد میں آپ کو سالن میں پیڑا ڈالنا پڑے۔
    یا پھر دو پیالی چینی ڈال کر اپنا مسلہ حل کرنا پڑے۔
    اس طرح سوال کا جواب سوال پہ ہی آ کر ختم ہو گیا!
    اچھا سوال تھا۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سجیلہ جی ۔۔۔ سوال کی پسندیدگی کا شکریہ :)

    ایک سوال اور ہے پلیز۔۔


    گھر میں روٹی بنانی ہو لیکن آٹا نہ ہو تو کیا کیا جائے ؟؟؟​
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ بات اب مجھ پر فٹ نہ کر دیجے گا مطلب یہ نا کہہ دینا کہ آپ ایسے ہی کرتی ہیں
    ہاں تو اگر آپ کے پاس آٹا نہ ہو تو ایک عدد قاسہ یا قاسا یہ کیسے لکھتے ہیں :?
    لیکن سمجھ آ گئی نا؟ تو قاسہ یا قاسا لے کر 4 ۔5 گھروں میں جائیں کوئی نا کوئی آپکو آٹا دے ہی دے گا :lol:
     
  21. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی نہ دے تو پھر تو خواری ہی ہے حل کوئی اسان ہونا چاہیے
     
  22. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    س

    میرے خیال سے آٹا نہ ہو تو چاول بنا لینے چاہیئں۔
    ایک سوال میری طرف سے بھی پلیز!
    سگریٹ پینے سے دماغ پہ کیا اثر ہوتا ہے؟
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی

    آپ کی اردو اتنی کمزور ہو گی مجھے اندازہ نہ تھا۔ اس چیز کو “ کاسہ “ کہتے ہیں اور کشکول بھی کہتے ہیں۔

    لیکن آجکل کاسہ یا کشکول میں‌کوئی بھی آٹا نہیں دیتا ۔ بلکہ نقد کا زمانہ ہے۔

    اور ہاں سجیلہ جی نے فرمایا

    یہ تو سوال ہی نہیں۔ سوال تھا اگر “ روٹی ہی بنانی ہوتو “

    خیر چلیں آپ چاول ہی بنا کر کھلا دیں۔ شکریہ
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سجیلہ جی کا سوال

    دماغ کا تو پتہ نہیں البتہ جیب پر اثر ضرور پڑتا ہے اور وہ یہ کہ

    جیب ڈھیلی ہوجاتی ہے​
     
  25. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    س

    آپ کو پتہ ہے نا کہ یہ سوال جواب کی لڑی نہں یے۔اس کے لیے ایک الگ سے لڑی ہے۔آپ بھی ان سب کو دیکھ کے ساتھ شروع ہو گئے۔اگر کسی اور نے ایسا کیا ہوتا تو آپ اسکی غلطی نکالتے۔
    اس کا جواب آپکو سوال جواب کی لڑی کے اکانوے پنے(صفحے) کی دوسری لائن میں ملے گا ۔شکریہ
    سب سٹینڈرڈ!!
     
  26. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو بات یہاں تک آ ہی گی ہے تو پھر یہ بتائیں کی یہ لڑ ی کس نے شروع کی تھی اور کس نام سے وہ بھی تو سوال تھا نا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سجیلہ جی ۔ مجھے اپنی غلطی کا اعتراف ہے اور میں معذرت خواہ ہوں۔ ظاہر ہے اگر انسان ہوں تو غلطی بھی کروں گا۔ فرشتہ:angle: تو ہوں نہیں۔ :no:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے
    میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو۔
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر سالن میں نمک زیادہ ہو جاے تو!

    اگر سالن میں نمک زیادہ ہو جائے تو ہم کیا کر سکتے ہیں دیکھ کر ڈالنا تھا
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اگر سالن میں نمک زیادہ ہو جاے تو!

    سالن میں‌پانی اور ڈال لیں، اگربھجیا بنائی ھے تو کسی کو دعوت پہ بلا لیں تاکہ جلدی ختم ہو سکے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں