1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    میرے پاس دو دل ہوتے تو ایک ھارون بھائی کو دے دتا
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    پھر تو خطرے کی نشانی ہے:208:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    ہوتی رہے سانوں کی
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    تو ایک کو آگ لگادتا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    پھر کہتے یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے دل سے اٹحیا ہے یا
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    دو دل ہوتے تو ایک ٹوٹ بھی جاتا تو کیا ہوتا
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    ایک کا ہی درد کافی ہے دوسری کا کہاں برادشت کرتے
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    دو دل ہوتے اگر میرے سینے میں تو ایک ٹوٹ بھی جاتا تو غم نا ہوتا کبھی بھی:131:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    یہ کوئی اچھی علامت نہیں ہے پاکستان میں تو دل کا علاج بہت مہنگا ہے
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    تو ایک دل اپنی ہونے والی ان کو دے دتا :176:
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    اب کیا ہوگا پاکستان کا:sad0126:
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    پاکستان کا ہونا کیا وہی جو زرداری کا دل ہے ہونا تو وہی ہے نا
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    یہاں زر دری کے دل کی نہیں دو دل کی بات کی جائے
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    جی جانتے ہیں جی ہم نے تو ھارون بھائی کی بات کا جواب دیا ہے جی
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    اس لڑی میں آکر آصف یاد آگئے ۔ لگتا ہے وہ بھی یہاں کا راستہ بھو گئے ہیں
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    دل تو ایک ہی بھلا ہے
     
  17. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    وہ بھی اگر اپنےپاس رہے تو
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    سوچ رہی ہوں کیا کروں گی
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    دونوں کو آگ لگا دتا سچ میں
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    جس کے پاس ہیں اُس ہی سے پوچھ لیں
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    دو دل ہوتے تو دونں دل کام کر رہے ہوتے اپنا
     
  22. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    دونو دلوں سے آپ ایسا کیا کام کر اتیں
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    دونوں کے بارے میں سوچ کر ہی ڈر لگتا ہے
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    دل کا کام کیا ہوتا .......... خون پمپ کرنا..............
    اس لئے پھر ہمارے پاس دو پمپنگ اسٹیشن ہوتے
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    اس لیے آپ کو دو دل چاہیے
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    نہیں تو

    میرے لئے تو ایک ہی کافی ہے
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    ایک کو بیچ کر پاتیسا کھالیتا
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    دو ہوتے تو ضرور بتاتی کیا کرتی
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    دو دل تو اللہ نے کسی کے نہیں بنائے
     
  30. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کے پاس دو دل ہوتے تو۔۔۔

    اگر میرے پاس دو دل ہوتے تو وہ ایک دوسرے کو اکثر پوچھا کرتے
    دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں