1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ ........... نہ ہوتے تو ........... ہوتے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہنسی مذاق کی اس لڑی میں اپنے دوستوں کے بارے میں لکھیں کہ اگر فلاں
    ........... نہ ہوتے تو ........... ہوتے
    لیکن برا کسی نے نہیں منانا صرف ہنسنا ہے. اور ہنسانا ہے

    سنجیدہ
    مزاحیہ
    مغرور
    متکبر
    غصیلے
    جذباتی
    بڑا پن
    شکایتی

    یا کچھ بھی لکھ سکتے ہیں

    (دیکھتی ہوں کون سچ لکھنے کی ہمت رکھتا ہے ہاہاہاہاہاہا)
     
    Last edited: ‏2 فروری 2019
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے امید ہے سب ہی اسے کھیل تصور کرتے ہوئے برا نہیں منائیں گے۔

    اگر ھارون رشید بھائی میں بڑا پن نہ ہوتا تو آپ فٹ فاٹ اور پھرتیلے ہوتے۔
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر پاکستانی55 بھائی غصلیے نہ ہوتے تو وہ پاکستانی1 ہوتے۔
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آصف احمد بھٹی بھائی اپنے بچوں کے لئے جذباتی نہ ہوتے تو پروفائیل پہ سپورٹس کار کی فوٹو لگاتے۔
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر محمدداؤدالرحمن علی بھائی اپنی طبعیت کے بارے میں شکایتی نہ ہوتے تو ان کے سر پہ سہرا سجا ہوتا۔
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر الکرم صاحب اپنی پنجابی کی دسترس میں مغرور و یکتا نہ ہوتے تو مزاح نگار ہوتے۔
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر واصف حسین بھائی اردو دانی میں متکبر و یکتا نہ ہوتے تو موبائیل شاپ کے مالک ہوتے
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر محبوب خان بھائی سنجیدہ اور اخلاص سے معمور نہ ہوتے تو قابل تحسین مضامین کے خالق نہ ہوتے۔
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر زنیرہ عقیل بہن مزاحیہ حس سے ناآشنا ہوتیں تو ثقیل اردو کی نقاد ہوتیں۔
     
    آصف احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر غوری بھائی فارغ نہ ہوتے تو سب پر اس قدر باریک نظر نہ رکھتے
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ باجی ذہانت کوپشاور میں فارغ کہتے ہیں کیا؟
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ اچھا ذہانت ............. یہ با ت ہے ہاہاہاہا

    ویسے منہ میاں مٹو کو لاہور میں کیا کہتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی اگر اوکاڑہ میں نہ ہوتے تو کافی کمزور ہوتے یا سمارٹ کہہ لیں
     
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میاں = خاوند
    مٹو = میرا
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ایسا ہے تو لاہور میں میاں نواز شریف خاوند نواز شریف کہلائیں گے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہماری اردو نہ ہوتی تو میں بہت سے مخلص دوستوں سے محروم رہتا :)
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ملک بلال لڑی میں تشریف نہ لائے اگر برائیاں کرنے کا موقع نہ دیتی اس لڑی کے ذریعے ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آصف احمد بھٹی بھائی کو میرا خیال نہ رہتا تو آج اتنے سارے لائک مجھے نہیں ملتے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان صاحب کراچی میں نہ ہوتے تو ضرور خیبر پختون خواہ میں ہوتے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال صاحب اچھے اوصاف کے مالک نہ ہوتے تو ناظم اعلیٰ نہ ہوتے
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں ، بلکہ ساتواں انسان بھائی پھر یقینا چاند پو ہوتے ۔ ۔ ۔ چرخے والی مائی کے ساتھ ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ناظم اعلی بننے کے لیے اچھے اوصاف ضروری ہیں تو پھر خادم اعلی بننے کے لیے کیسے کمالات کی ضرورت ہے ؟
     
    ملک بلال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ناظم خاص اور منتظم اعلیٰ جیسے متولیوں کا خدام کے اوصاف سے کیا کام
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن غالب تو کہتے ہیں
    ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا؟
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سحر کی شرط نہیں‘ شامِ غم کی قید نہیں
    یہاں جو ڈوب کے اُبھرے وہی ستارہ ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر پاکستانی55 بھائی اچھے نہ ہوتے تو میری لڑیوں میں نہ جھانکتے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چاند پر جانے کے لئے کراچی یا کے پی کے میں ہونے کی ضرورت نہیں ، ایک بھرا ہوا کافی ہوتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ اچھے نہ ہوتے تو اجنبی ہوتے
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھرا ہوا کیا؟
    ہمیشہ چاند خیبر پختونخواہ میں پہلے نظر آتا ہے اس کا مطلب ہے چاند وہاں سے نزدیک ہے ہاہاہاہا
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ساتواں انسان صاحب بھائی کی صف میں نہ ہوتے تو باچا خان کی صف میں ہوتے
     
    آصف احمد بھٹی اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں