1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک محترمہ کے نام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏19 جون 2006۔

  1. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہ عمریں کیوں پوچھی جا رہی ہیں
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو کِس بات کا ڈر ہے؟ آپ نے کون سا سچ بتانا ہے۔ :lol:
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ایہو جئے چوہدری اپنی پنچائت وچ کہندے نیں اوئے کسے پاگل دی وی سن لیا کرو،
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ بتا کیوں نہیں دیتے ؟
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی میری عمر 26 سال ہے۔ ایک اور بات بتاتا چلوں کہ عمریں بتانے سے لڑکیاں ڈرتی ہیں۔ :)
     
  6. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ان سے اور امید کیا کی جسکتی ہے۔ 8)
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لگتا ہے آپ نے کسی سے کوئی بہت بڑی اُمید لگا رکھی تھی۔ اور آپ کی اُمید۔۔۔۔۔ :(

    ایک پتے کی بات بتاؤں آپ کو؟

    یہ سچ ہے کہ
    “اُمید پہ دُنیا قائم ہے۔“
    لیکن
    “کسی سے اُمید نہیں رکھنی چاہیئے، کیوں کہ جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں تو بہت دُکھ ہوتا ہے۔ “
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لا تقنطو کا ارشاد بھی تو پیشِ نظر رہے نا عبد الجبار بھائی !
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لا تقنطو کا کیا مطبل ہے۔ ؟ :?
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الجبار بھائی اگر آپ سنجیدہ ہیں تو عرض کرتا ہوں کہ میں نے قرآنی آیت کی طرف اشارہ کیا تھا۔ جس میں اللہ تعالی اپنے گنہگار بندوں کو اپنی رحمت کی نوید سناتے ہوئے فرماتا ہے ۔

    لا تقنطو من رحمۃ اللہ ۔۔ (الزمر 53:39)
    ترجمہ۔ اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہونا۔

    ویسے مجھے یقین ہے کہ آپ کو یہ سب پہلے سے پتہ ہوگا۔ میں نے صرف ثواب کے لیے لکھ دیا ہے۔ :)
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کے جواب سے لگتا ہے آپ کو بھی سب پہلے پتا ہوتا ہے۔ :)
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا عبد الجبار بھائی !
    میں نے کسی اور لڑی میں بھی یہ انکشاف کیا تھا کہ آپ جب تک صنفِ مخالف کے گرد بات گھماتے رہیں وہ بڑھ چڑھ کے لڑی میں شامل ہوتی رہیں گی۔
    جہاں آپ نے توجہ ہٹائی تو پھر “ تُو کون اور میں کون“؟ یعنی پھر نظر نہیں آئیں گی
    اب یہی بات یہاں بھی سچ ثابت ہو رہی ہے۔
     
  13. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں آپ ؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو ثابت کرنا چاہ رہا تھا وہ تو آپ نے یہ پیغام لکھ کر پہلے ہی غلط ثابت کر دیا :wink:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب کہی :lol:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بات ہی باریکی میں جا کر سمجھانا پڑتی ہے :84: :p :84:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صدقے جاؤں آپ کی باریکیوں کے۔ :p
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا زیادہ صدقے نہ جایا کریں۔
    کل کسی اور کے لیے بھی آپ کو صدقے کا پہیڈو بننا ہے :wink:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ فکر نہ کریں۔ میں اسی لئے جلدی نہیں کر رہا کہ خود صدقے کا پیڈو بننے کی بجائے اگر کوئی اللہ میاں کی گاں مِل جائے تو بچت ہو جائے گی۔ :wink:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب۔
    حقیقتاً مزہ آیا جواب پڑھ کے۔
    بہت خوب۔
    (اب یہاں ایک تالیوں والی سمائیلی بھی ہونی چاہیئے تھی)
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب۔
    حقیقتاً مزہ آیا جواب پڑھ کے۔
    بہت خوب۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک مزہ پورا نہیں ہوا :confused:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں