1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اک روز کوئی تو سوچے گا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شامی, ‏31 اکتوبر 2006۔

  1. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اِک روز کوئی تو سوچےگا
    فرزانوں کی اس بستی میں
    اک شخص تھا پاگل پاگل سا
    پر باتیں ٹھیک ہی کرتاتھا
    بارش کی طرح پُرجوش نہ تھا
    دریا کی طرح خاموش نہ تھا
    جن کو بلا کا چاہتا تھا
    ان ہی کے طعنےبھی سنتا تھا
    دنیا نے اسے کچھ نہ دیا
    پر اس نے سب کو پیار دیا
    جاں روتے روتے دے بیٹھا
    دل ہستے ہستے وار دیا
    کیوں جیتے جی درگور ہوا
    تن من کس پر وار دیا
    تھا دشمن کون بے چارے کا
    کس رنج نے اس کو مار دیا
    اک روز کوئی تو سوچے گا
    اور پہروں بیٹھ کے روئے گا
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شامی بھائی آپ :84: سے یہ توقع نہ تھی
    بہت خوب ! زبردست! شاندار!
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شامی بھائی کا ذوق بہت اچھا ہے۔ ما شاءاللہ
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شامی جی بہت اچھا غزل
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شامی جی نوٹ کر لیں آئندہ سے بی بی غزل “مذکر“ ہو گئی ہیں۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اک روز کوئی تو سوچے گا

    شامی بھائی عمدہ غزل ہے :tv:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: اک روز کوئی تو سوچے گا

    اچھا کلام ھے شامی جی اور ہونے والی خودکلامی بھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں